لیاری کا یہ معصوم بچہ مائک اٹھا کر لیاری کئ کسمپرسی کی داستان سنا رہا ہے, جہاں PPP کا ووٹ بنک ہے۔ لیکن نااہل PPP مکرنے کے علاوہ کچھ نہیں لرے گی۔ بقول انکے لیاری میں بہت ترقیاتی کام ہورہا ہے۔ اپنے ووٹروں کو بھی جھٹلائیں گے اب؟
میری بیٹی سورہ الاحقاف حفظ کر رہی تھی،اور پھر ایک دن میں متحیر رہ گیا جب اس نے مجھ سے پوچھا:"میرے بابا جان! آپ کی کیا عمر ہے۔۔؟؟؟
میں نے مسکراتے ہوئے کہا:"یقینا آپ کے اس سوال کا کوئی پس منظر ہے"
اس نے کہا:میرے بابا! مجھے بتائیں کہ آپ کتنے سال کے ہیں۔۔؟؟؟
میں نے کہا:میری بیٹی میری عمر چوالیس سال ( 44 سال) ہے۔
اس نے کہا: "گویا آپ چار سال قبل چالیس سال کے ہو گئے تھے،تو کیا آپ نے چالیس سال کا ہونے کی دعا پڑھی تھی؟"
میں نے استفسار لیا: "کیا چالیس سال کی عمر کے لیے کوئی مخصوص دعا ہے؟"
اس نے ایک استاد کی طرح کہا:سورہ الاحقاف میں اللہ تعالی فرما تے ہیں:
وَ وَصَّیۡنَا الۡاِنۡسَانَ بِوَالِدَیۡہِ اِحۡسٰنًا ؕ حَمَلَتۡہُ اُمُّہٗ کُرۡہًا وَّ وَضَعَتۡہُ کُرۡہًا ؕ وَ حَمۡلُہٗ وَ فِصٰلُہٗ ثَلٰثُوۡنَ شَہۡرًا ؕ حَتّٰۤی اِذَا بَلَغَ اَشُدَّہٗ وَ بَلَغَ اَرۡبَعِیۡنَ سَنَۃً ۙ قَالَ رَبِّ اَوۡزِعۡنِیۡۤ اَنۡ اَشۡکُرَ نِعۡمَتَکَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَیَّ وَ عَلٰی وَالِدَیَّ وَ اَنۡ اَعۡمَلَ صَالِحًا تَرۡضٰہُ وَ اَصۡلِحۡ لِیۡ فِیۡ ذُرِّیَّتِیۡ ۚ ؕ اِنِّیۡ تُبۡتُ اِلَیۡکَ وَ اِنِّیۡ مِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۵﴾اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ نَتَقَبَّلُ عَنۡہُمۡ اَحۡسَنَ مَا عَمِلُوۡا وَ نَتَجَاوَزُ عَنۡ سَیِّاٰتِہِمۡ فِیۡۤ اَصۡحٰبِ الۡجَنَّۃِ ؕ وَعۡدَ الصِّدۡقِ الَّذِیۡ کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿۱۶﴾
اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے اس کی ماں نے اسے تکلیف جھیل کر پیٹ میں رکھا اور تکلیف برداشت کرکے اسے جنا ۔ اس کے حمل کا اور اس کے دودھ چھڑانے کا زمانہ تیس مہینے کا ہے یہاں تک کہ جب وہ اپنی پختگی اور چالیس سال کی عمر کو پہنچا تو کہنے لگا اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجا لاؤ ں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کی ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جن سے تو خوش ہو جائے اور تو میری اولاد کو بھی صالح بنا ۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں ۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے نیک اعمال تو ہم قبول فرما لیتے ہیں اور جن کے بد اعمال سے درگزر کر لیتے ہیں ( یہ ) جنتی لوگوں میں ہیں ۔ اس سچے وعدے کے مطابق جو ان سے کیا جاتا ہے ۔ (الاحقاف:15،16)
میری استاذہ نے مجھے بتایا کہ ان کے والد نے بیس برس قبل یہ دعا پڑھی تھی اور اب ان کی عمر ساٹھ سال ہے۔میری استاذہ نے ہمیں یہ بھی بتایا کہ جو بھی اپنے والدین سے محبت کرتا ہے اسے انہیں اس خوبصورت دعا کے بارے میں بتانا چاہئیے۔بابا!میں آپ کو اس لیے بتا رہی ہوں کیوں کہ میں آپ سے محبت کرتی ہوں۔
میں اپنی بیٹی کے ان زبردست الفاظ اور قیمتی نصیحت پر از حد شکرگزار ہوا۔
میں نے اس کے سر کا بوسہ لیا اور اللہ کا شکر ادا کیا جس نے مجھے ایک ایسی بیٹی سے نوازا جو مجھے سکھا سکتی ہے۔
میری بیٹی بہت خوش تھی،وہ جلدی سے ایک کاغذ اور قلم لائی اور دعا تحریر کی۔
اس نے کہا:"اس کاغذ کو اپنے بٹوہ میں رکھ لیں،اس طرح آپ ہر روز یہ دعا پڑھ سکتے ہیں جب بھی آپ اپنے بٹوہ سے رقم نکالیں گے"
سبحان اللہ،کچھ دن بعد مجھ سے میری بیٹی نے دعا کے بارے میں پوچھا۔میں نے اسے بتایا :مجھے یہ دعا یاد ہو گئی ہے۔
کیا ہم نے اپنے چالیس سال سے بڑے والدین،چاچا،ماموں،خالہ،پھوپھو ،بھائیوں اور بہنوں کو اس دعا کے بارے میں بتایا ہے اگر ہاں "بارک اللہ فیک" اور اگر نہیں تو بتانے میں جلدی کریں۔اللہ تعالی ہم سب کو حسن خاتمہ سے نوازیں۔آمین
دعا کے الفاظ صرف یہ ہیں:
رَبِّ اَوۡزِعۡنِیۡۤ اَنۡ اَشۡکُرَ نِعۡمَتَکَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَیَّ وَ عَلٰی وَالِدَیَّ وَ اَنۡ اَعۡمَلَ صَالِحًا تَرۡضٰہُ وَ اَصۡلِحۡ لِیۡ فِیۡ ذُرِّیَّتِیۡ ۚ ؕ اِنِّیۡ تُبۡتُ اِلَیۡکَ وَ اِنِّیۡ مِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجا لاؤ ں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کی ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جن سے تو خوش ہو جائے اور تو میری اولاد کو بھی صالح بنا ۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں
انتخاب #آفاق_سومرو
@AthSal01 SHO is more powerful than CM n Governor in this country. This type DPO and RPO remarks are only for public showoff. Noone bothers. Attock esp PindiGheb police has notorious records only serving Maliks and Khans of their area. V r roaming in the PGheb for justice but in vain
@CitizensPak@AthSal01 Bhai SHO is more powerful than CM n Governor in this country. This type DPO and RPO remarks are only for public showoff. Noone bothers. Attock esp PindiGheb police has notorious records only serving Maliks and Khans of their area. V r roaming in the PGheb for justice but in vain
A 66-year-old British woman who recently embraced Islam listened to the call to prayer at the Kaaba with deep emotion and excitement. The moment was filled with spiritual joy as she experienced the powerful atmosphere of the holy site, reflecting her strong connection and faith.
مشن کامیاب: مکہ مکرمہ کے گمنام ہیروز
سبحان اللّٰہ! یہ منظر واقعی دل کو چھو لینے والا ہے۔ کئی دنوں تک شدید گرمی میں مسلسل خدمات انجام دینے، لاکھوں حجاج کے ہجوم کو سنبھالنے اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے بعد مکہ مکرمہ کی سیکیورٹی فورسز حج کی کامیاب تکمیل کا جشن منا رہی ہیں۔
ان اہلکاروں کو ایک ساتھ مارچ کرتے، نعرے لگاتے، ایک دوسرے کو گلے لگاتے اور سکھ کا سانس لیتے دیکھنا نہایت خوبصورت اور جذباتی لمحہ ہے۔ یہ صرف اپنی ڈیوٹی انجام نہیں دے رہے ہوتے، بلکہ رحمٰن کے مہمانوں کی خدمت پورے اخلاص اور دل سے کرتے ہیں۔
ان کی محنت، صبر، قربانی اور پسِ پردہ انتھک خدمات ہی وہ بنیاد ہیں جو دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں حجاج کے لیے حج کو ممکن بناتی ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کی عظیم خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، انہیں بہترین اجر عطا کرے اور امتِ مسلمہ کی خدمت اور حفاظت پر انہیں اپنی بے شمار رحمتوں سے نوازے۔
آئیے ان گمنام ہیروز کے لیے دعا کریں:
اللّٰہ تعالیٰ انہیں بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
"کمنٹ میں لکھیں: "اللّٰہ تعالیٰ انہیں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین"
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
میں کھانا چاہتی ہوں میرا پیٹ خالی ہے
او لوگوں ، او مسلمانوں او عرب اے دنیا
میں بھوکی ہوں ! غزہ کی بچی کی رو رو کے دوہائی ۔۔۔۔کیا ہم انکے مُجرم نہیں ؟ یقیناً ہیں
یا اللہ ﷻ
تمام مسلمان بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھ 🤲
ان کی زندگیوں کو برکتوں سے بھر دے
انہیں نیک، صالح اور دینِ اسلام کا سچا وفادار بنا دے❤️
آمین یا رب العالمین 🤍
میرے بھائی سہیل ظفر چٹھہ صاحب : سنا ہے ظالموں پر زمین تنگ کردیتے ہو ۔
چند روز قبل موچھ میں دن دیہاڑے میرے 16 سالہ بیٹے ربنواز خان کو ق۔تل کیا گیا ہے ، قا۔تل علاقے میں بدمعاش مشہور ہے ، اسکی اسل۔حہ کی نمائش کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر موجود ہیں ۔
ایک غمزدہ ماں آپ کو بھائی جان کر اپیل کرتی ہے اگر قا۔تل نظام انصاف کی گلیوں میں گھس گیا تو بچ نکلے گا ، مجھے میرے بیٹے کا انصاف چاہیے ۔۔۔ یقین ہے اس ملک میں اگر انصاف کا وجود ہے تو مجھے بھی ضرور ملے گا ۔۔۔
موچھ میانوالی میں چند روز قبل ق۔تل ہونے والے ربنواز خان کی والدہ کی سی سی ڈی چیف سہیل ظفر چٹھہ سے اپیل
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
شئیر کریں تاکہ سہیل ظفر چٹھہ صاحب تک پہنچ جائے