سیدہ پاک کب تک خود کو مضبوط ظاہر کروں؟ کب تک آنسو چھپاؤں؟
سیدہ پاک میں اپنی بےبسی کی آخری حد پر کھڑی ہوں اب نہ کسی سے شکوہ ہے نہ کسی سے امید بس آپ کی نسبت کا دامن تھامے اللہ کی رحمت کی منتظر ہوں میرے رب سے میرے لیے دعا فرما دیجئے اب یہ دل مزید ٹوٹنے کی تاب نہیں رکھتا۔۔۔ 💔🥹😭
بریکنگ نیوز‼️
عرس پاک سے گرفتار کارکنان کی ٹیم اسریٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے موقع پر ہی ہتکھڑیاں کھلوا دی اور کارکنان کو رہا کر دیا گیا ہے
ٹیم اسریٰ چوہدری 13 اکتوبر 2025 سے لے کر آج تک سینکڑوں کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کر چکی ہیں اللہ پاک آپ کو مزید ترقیوں سے ہمکنار فرمائے🤲🏻
اے قائدِ عظیمت آپ کو حیاتِ خضر، صبرِ ایوب، بصارتِ یعقوب اور رہائیِ یوسف عطا ہو ربِ ذوالجلال آپ کے لیے غیب سے آسانیاں پیدا فرمائے اور انتظار کرنے والوں کی آنکھیں آپ کی دید سے ٹھنڈی ہوں ۔۔۔۔🤲🥹❤️🩹
غازی علم الدین شہید رحمتہ اللہ علیہ کے مزار اقدس کے باہر سے گرفتار ہونے والے نوجوان رہائ کے بعد
اپنی وکیل ایڈوکیٹ اسرا چوہدری صاحبہ کو مٹھائ پیش کرتے ہوۓ
نوٹ :‼️
آپ جن مرکز کے وکلاء کو کریڈیٹ دے رہے ہیں وہ اتوار کی چھٹی انجواۓ کر رہے ہیں