بارہ سال بیت گئے مگر سوال آج بھی وھی! طاقتور حکومت اور انصاف پر حاوی ۔۔۔۔ جب مظلوم عوام کو ان کا جائز حق عدالت نہ ملےتو۔۔۔۔۔ عوام بددعائیں 🤲 🇵🇰 🪔 ✍️ دےسکتی ھےیااس پر بھی ٹیکس لگائے جائیں گے ؟💔
#12YearsOfInjustice of ModeltownMassacre
@PATofficialPK@PATofficialSM
💢 ہم روز مرہ زندگی میں عمدہ کلامی نہیں رکھتے، ایک دوسرے کا نام عزت سے نہیں لیتے، اوئے توئے کے ساتھ بات کرتے ہیں، چغلی غیبت گالی گلوچ کرتے ہیں ... ��چھائیاں، اخلاق اور دلوں میں محبتیں پیدا کریں، کلام میں عمدگی، طبیعت میں وسعت و سخاوت اور جسم میں، زندگی میں، روح میں
@DrHassanQadri
جب آپ اپنی خواہشات اور آسائشیں دوسروں کی خوشی کیلئے قربان کرتے ہیں، اُسے ہی اصل قربانی کہتے ہیں۔
قربانی صرف جانور کی نہیں، جذبوں او�� احساسات کی بھی ہوتی ہے۔
اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شامل کریں۔
🔗 https://t.co/nwja6RUx6w
#MWF #Qurbani #EidAlAdha #HelpFeed