🔴 Dalit woman’s head forcibly shaved in front of the village for not offering herself in Pre Nocta ritual. According to this ritual "High-caste men allegedly had the right to take the virginity of lower-caste (Dalit) brides before their wedding night."
This is the real face of caste #India. 🇮🇳😠
@RShahzaddk@HabibGhouri7 ہائیبرڈ رجیم میں ناکامی کا ذمہ دار کوئی نہیں ہوتا۔ پاکستان میں بہت سے لوگ اس دعوے کے سہارے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہیں کہ ان کی بڑے صاحب سے علیک سلیک ہے
@FearlessWolfess آپ نے کہانی میں کچھ رنگبازی ککی ہے۔ پولیس اہلکار مجسٹریٹ کے گھر بلا اجازت داخل ہونے پر معطل ہوئے۔ وہ ان خواتین کا بیان ریکارڈ کرانے گئے تھے۔دروازہ کھلا دیکھ کر اندر داخل ہوئے تھے۔
@sajjadmustafa جو کچھ بھی تھا 25 کروڑ پاکستانیوں کی جانب چھوٹی۔ دنیا کے امیر ممالک قومی تحویل میں ائرلائن نہیں چلا رہے تو پاکستان جہاں تعلیم کے فنڈنگ مشکل ہے وہاں پی آئی اے کے رونے کی کوئی وجہ نہیں۔ ڈسکوز کا معاملہ مختلف ہے
@Maj_Marwat@cutehunmee طالبان پر ہزار بار لعنت۔لیکن یہ امت مسلمہ کی بیٹی ہے۔اگر یہ سارے الزام درست بھی ہیں تو یہ ہمدردی کے لائق ہے،۔ان بچیوں کی تذلیل مت کریں
بلوچستان میں تشدد کا ایک افسوسناک واقعہ اس وقت سامنے آیا جب مستونگ کے علاقے دشت میں مبینہ طور پر راستے سے ہٹ جانے والا خاندان دھشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بنا۔ اس حملے میں کراچی کے رہائشی علی جمیل کی جان چلی گئی، جب کہ ایک خاتون کو شدید چوٹیں آئیں۔ خاندان کے ساتھ سفر کرنے والی دو جوان بیٹیاں اس حملے میں بال بال بچ گئیں۔ خوفزدہ بچوں کی ایک تصویر نے ملک بھر کے لوگوں کو بہت متاثر کیا ہے، ان کی آنکھوں میں خوف کے ساتھ سوشل میڈیا پر جذباتی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ خاندان کوئٹہ جا رہا تھا لیکن مبینہ طور پر گوگل میپس کے ذریعے غلط ہدایت کے بعد دشت کے علاقے کھنڈ پہنچ گیا۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔