@ImranRiazKhan@Hj_ky1 : کشمیر میں نماز ظہر کی اذان مکمل کرنے کیلئے 22 افراد شہید ہوئے ایک کو گولی لگتی تو دوسرا وہیں سے اذان شروع کر دیتا
2023: عمران خان، ارشد شریف، عمران ریاض خان، سمیع ابراہیم، جمیل فاروقی، اعظم سواتی، فواد چوہدری، شاہد اسلم، جنرل ر امجد شعیب ۔۔۔
اذان ہر حال میں مکمل ہونی چاہئے
#پاکستان_پوچھتا_ہے
بیوی بچوں کے پُرتعیش لائف اسٹائل کی خاطر اعلیٰ ترین سرکاری افسر ملکِ خداداد کے ل��وارث وسائل کو جس بے دردی سے لوٹ رہے ہیں،
اس کا نظارہ کر کے کسی بھیڑیے کی روح بھی لرز جاتی ہوگی
عوام کیوں بھوکے مر رہے ہیں
علاج کی سہولیات کیوں میسر نہیں ہیں ؟؟
یــا الــــلّٰہ تیرا یہ بندہ تیرے محبــــوب پیغمبــرؐ کی عزت کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑتا رہا ہے، آج اس پر مشکل وقت ہے تو اس کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا اور تو ہی اس کی حفــــاظت فرما، آمــــیــــن...
#قومی_ہیرو_عمران_خان#پاکستان_پوچھتا_ہے
#پاکستان_پوچھتا_ہے
امریکہ اور چین دو ہاتھیوں کی اس لڑائی میں دنیا کے دیگر ممالک کی کافی گھاس زد میں آئی ہے
پاکستان کی سفارت اور قیادت کا امتحان تھا کہ کس طرح اپنے آپ کو کسی ممکنہ تصادم یا نقصان سے بچائے رکھے
لیکن ہم نے اپنی بہترین حکومت امریکی ایما پر کیوں گرائی؟
#پاکستان_پوچھتا_ہے کہ مان لیا تم تحریک انصاف کو ختم کر دو گے لیکن PDM کے لیڈران کے فوج کے خلاف بیانات کا کیا کرو گی جو کلپ کی شکل میں موجود ہیں اور قیامت تک تمہارا پیچھا کریں گے
اللہ رحم۔کرے اس آزاد ملک پر جہاں عمران خان کی تقریر میڈیا پر نہیں چل سکتی لیکن اسی میڈیا پر خان کے پیشاب پر ڈیڑھ گھنٹہ کی پریس کانفرنس چل سکتی ہے 😏
#پاکستان_پوچھتا_ہے