مجھے تو یا مار دیں گے یا جیل میں ڈال دیں گے لیکن کسی کا باپ بھی اب خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشن نہیں کرسکتا، میرے پاس کوئی اسلحہ نہیں مگر اپنی زبان سے توپ بنا کر ان پر فائرنگ کروں گا..
سہیل آفریدی
خیبر پختونخوا میں بظاہر تو پی ٹی آئی کی دو تہائی اکثریتی حکومت ہے لیکن پولیس اور سِول انتظامیہ کو ملٹری رکیم نے ٹیک اوور کیا ہوا ہے اور یرغمال بنایا ہوا ہے۔ دنیا کی تاریخ میں اس طرح کا آئینی اور غیر قانونی رجیم کا آج تک تصور نہیں کیا گیا۔ ظلم، فسطایت اور لاقانونیت کے یہ حالات ایک نہ ایک دن ختم ہوں گے اور اللہ نے اس کا ذریعہ پی ٹی آئی کے ورکرز اور عوام کو بنایا ہوا ہے۔ عمران خان اگر آج صحت خراب ہونے باوجود جیل میں یزیدوں کے ساتھ ڈیل نہیں کر رہے تو اس کی وجہ میرا اور آنے والی نسلیں ہیں۔ عمران خان کے سامنے وزیراعظم جیسا عہدہ بہت چھوٹا ہے۔ یہ ظلم کا دور ضرور ختم ہوگا اور عوام کی حکومت آئے گی جسکا سربراہ عمران خان ہوگا انشاءاللہ۔
سہیل آفریدی کو نااہل کرنے کی تیاری ہورہی ہے اس میں آج پشاور جچز نے حصہ ڈالا ہے
اگر آفریدی نااہل ہوتا ہے تو پھر Pti کو تمام اسمبلیوں سے استعفی دیدینا چاہیے
ان کے لیے آئینی بحران پیدا کرو
سہیل آفریدی کو نااہل کر دیا جاتا ہے تو یہ ان کے لئے ایک گفٹ ہو گا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا ہوا تو لانگ مارچ کی قیادت کس کے ہاتھ ہو گی؟ کیونکہ اس کے بعد گرفتاری بھی ہو گی۔ نا اہلی ہوتے ہی کابینہ تحلیل ہوجاۓ گی۔نئی حکومت کے قیام تک بحران ہو گا۔ کیا لانگ مارچ ختم ہو جاۓ گا؟
@abid07171 کلاس لگ گئی تے کی پوگیا، اصل گل ایہہ وے کہ دوناں دے خلاف ایکشن کی لیا آفریدی نے؟ کوئی انکوائری کوئی سسپنشن موئی چارج شیٹ کوئی ��عطلی، خالی گلاں نال کج نئیں ہونا
جنید اکبر صحیح کہہ رہا ہے کہ چیف سیکریٹری، آئی جی وغیرہ کو گورنر کیسے ایکزیگٹیو آرڈرز دے رہاہے؟ اور گورنر راج کیسے ہوتا ہے؟ انکی گورنرراج کی دھمکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھیں۔ انسے پوچھیں بلوچستان جہاں عوامی نمائندے نہیں وہاں کیا حال ہے۔ تحریک انصاف سسٹم سےنکلی تویہ نظام ڈھےجائیگا۔