@PTI_OFFICIAL8 کبھی نہیں نکلے گے یہ غلام قوم ہے پہلے انگریزوں کے غلام رہے اور اب انگریزوں کے کتوں کے غلام بن چکے ہیں ۔۔۔ غلامی ان پنجابیوں رگوں میں بس چکی ہے ۔۔۔
@NasrullahMalik1 اتنی بیغیرتی اچھی نہیں صاحب ۔۔۔ جب یہی سیلاب بونیر میں آیا تو گلے پھاڑ پھاڑ کے حکومت پہ تہمتیں لگاتے رہے اور جب وہی سیلاب آپ کے ابو کے گھر آیا تو رونا شروع کردیا ۔۔۔
❗عمران خان نے اس سوسائٹی کو بنانے کی اجازت نہیں دی تھی جبکہ فارم 47 والے باپ بیٹی کو آتے ہی ناں صرف اسے منظور کرنا پڑا تھا بلکہ نوازشریف کو یہاں حاضری بھی دینی پڑی تھی!!
اۤج شریف خاندان کے تین بڑے (مریم نواز، شہباز شریف اور نوازشریف) مری میں بیٹھ کر نئے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم اۤئینی عہدوں پر تعیناتیوں پر مشاورت کررہے تھے اور جس وقت یہ مشاورت چل رہی تھی اس وقت پنجاب کے 13 کروڑ باسی سیلاب کی موجودہ صورتحال سے جان بچانے کی دعائیں کررہے تھے: مہر بخاری
عمران خان نے پاکستان کا مستقبل۔محفوظ کرنے کے لیئے بڑے 10 ڈیمز بنانے کا کیوں شروع کیا تھا یہ۔تقریر خان کی ضرور سینئئے یہ ہیں جرم جس وجہ سے آج سارے دشمنوں کو عمران خان کھٹکتا ہے ۔۔
@suhailswarraich ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ جب آپ نے عمران خان کو دھمکی دی بھٹو کا حوالہ دے کر تب آپ نے کتنے کڑوڑ پاکستانیوں کا دل توڑا ہوگا۔ آپ نے رب کو کتنا ناراض کیا ہوگا، اس کا جواب ہے آپ کے پاس؟
مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا جن کا استقبال کیا جا رہا ۔۔۔ ان کی تعداد ۔۔۔ استقبال کرنے والوں سے اتنی زیادہ کیسے ہوگئی ۔۔ پھر پتا چلا کہ تعداد استقبال کرنے والوں کی بہت کم ہے
سپر سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا ٹوکیو سےاوسکا پہنچنے پر مسلم لیگ نون جاپان کے ببر شیروں نے شندار استقبال کیا نواز شریف زندہ باد مریم نواز پائندہ باد میری اواز تیری اواز مریم نواز مریم نواز نعروں سے گونجتا رہا
@MalikNoorAwan5 مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا جن کا استقبال کیا جا رہا ۔۔۔ ان کی تعداد ۔۔۔ استقبال کرنے والوں سے اتنی زیادہ کیسے ہوگئی ۔۔ پھر پتا چلا کہ تعداد استقبال کرنے والوں کی بہت کم ہے ۔۔
@FayyazCanada@OfficialDGISPR@kabeerraja786 جب اپنی نیکر میں پیشاب نکل جائے تو الزام بڑے بھائی پہ لگا کر اپنے ابو کو شکایت کردیتے ہیں کہ بھائی نے ڈرا دیا تھا تو پیشاب نکل گیا میرا ۔۔۔۔