🚨 ڈاکٹر عظمی نے PIMS تک پہنچنے کی کہانی سنا دی
کل شام کو ہمیں فون آیا کہ اڈیالہ پہنچا جائیں ہم اڈیالہ گئے تو مجھے اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو اڈیالہ کے اندر لے گئے اور ڈپٹی سبطین کے کمرے میں بیٹھا دیا
پھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو لے تھوڑی دیر بعد آ کر لے گئے
بلوچستان کی تاریخ کا بدترین وزیراعلی سرفراز بگٹی کو جنازہ گاہ سے عوام نے واپس بھیج دیا۔
سرفراز بگٹی عوامی نمائندہ نہیں ہے۔ عوام کا اس پر زیرہ پرسنٹ اعتماد نہیں۔
#Ziarat#Quetta#Gwadar#Balochistan
The regime that jailed Dr. Mahrang Baloch calls her a criminal. The world calls her a Nobel Peace Prize nominee.
Peace cannot be imprisoned.
#FreeMahrangBaloch#NobelPeacePrize@NobelPrize
🚨🚨#BREAKING: French newspaper claims recently sentenced lifetime imprisonment @MahrangBaloch_ nominated for the Nobel peace prize for the consecutive 2nd year. https://t.co/PbbZE3YGYd