@Salenophile786 نہ پیام چاہتے ہیں ــــــــ نہ کــــــلام چاہتے ہیں
میری رات کے اندھیــــــرے تیرا نام چاہتے ہیں
تـیری یاد تـیری آہٹ تـیرا چہـــــرہ تیرا وعـدہ
کـوئی شمع ھـو مگر ہم سر شــــام چاہتے ہیں
#قومی_زبان
ماں جیسا کوئی نہیں ہوتا، میں نے اپنی ماں کو میرے لیے پریشان ہوتے دیکھا ہے، میں نے اپنی ماں کو میری تکلیف میں روتے دیکھا ہے، میں اپنی ماں کو میرے اچھے نصیبوں کی دعائیں مانگتے دیکھا ہے، ماں بس ماں ہوتی ہے ماں جیسا کوئی نہیں ہوتا ۔
#قومی_زبان#ماں