مشرق کی طرف سے انڈیا آنکھیں دکھا رہا ہے۔مغرب کے طرف سے پیارے طالبانوں نے ہمیں مارنا شروع کر دیا ہے۔ معشیت آخری سانسوں پر۔ سیاسی عدم استحکام اپنے عروج پر۔ لیکن اس سب کے باوجود ہمارے حکمران طبقے کے پرسکون رہنے کی بنیادی وجہ کیا ہو سکتی۔ ایک رائے کے مطابق وجہ ان کے ڈالرز اکاؤنٹس ہیں
وہ کون سا اینکر تھا جو 3 سال تک گیس گیس کرتا رہا۔
اربوں روپے کےخودساختہ نقصانات کےتخمینے لگاتارہا۔
خود ساختہ بحران بناکرہفتوں گیس پر پروگرام کرتاتھا۔
12میں سےایک کارگو عالمی حالات کی وجہ سےمس ہوجانے پر پورا مہینہ شو کرتا تھا، اب صفر خریداری پر خاموش ہے۔ #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
کو(این آر او-ٹو کےذریعے)جھاڑ پونچھ کر پاک صاف کر دیا گیا ہے اور وہ پاکستان لَوٹ آیا ہے۔
رسولِ مکرّم ﷺکی وہ حدیثِ مبارکہ ہر کسی کے پیشِ نظر رہنی چاہئیے جس میں انہوں نے تنبیہ کی تھی کہ ناانصافی کیسے قوموں کو تباہی سے دوچار کرتی ہے!
قوانین کو مکمل طور پر نظر انداز، ہمارے دستور میں فراہم کردہ بنیادی انسانی حقوق کو صریحاً پامال کرتے ہوئےدرج کئے گئےدرجنوں مقدمات کے ذریعے انہیں ایک سے دوسرے صوبے میں گ��سیٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔اسکے برعکس اربوں روپے کی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث سلمان شہباز نامی ایک اشتہاری
اگر کوئی یہ سمجھنا چاہتا ہے کہ پاکستان کی معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے تو محض ��و واقعات ہی اس کیلئے کافی ہیں۔ 75 سالہ سینیٹر اعظم سوا��ی کو زیرِحراست تشدد کا نشانہ بنایا گیا،انہیں انکے پوتے پوتیوں کےسامنے پیٹا گیا، ایک حصےکو گرا کر انکےگھر پر جبراً تالے چڑھائے گئے اور
لالیکا کے ساتھ کی گئی حرکت کا واضح مقصد @PTIofficial اور نئے آرمی چیف میں رخنہ ڈالنے کی کوشش ہے۔۔
لالیکا کے حق میں آواز اٹھائیں اور Dirty Harry کے علاوہ فی الحال کسی اور اس معاملے میں مت گھسیٹیں
۔۔
ڈرٹی ہیری کی کرسی جانے والی ہے پھر ہم اس کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کریں گے۔۔
اسے کون چکھے،اب تک اللہ تعالی نے ہر طرح سے اپنے رسولﷺ کے عاشق کو اپنی حفاظت میں رکھا ہے انٹرنیشنل اور نیشنل سازشوں کے باوجود اور عوام کے دل عمران خان کے حق میں کر دیے ہیں عوام بھی سب جان چکی ہے اور اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے اپنی خودداری غیرت اور پاکستان کی خاطر
پاکستان زندہ باد
آیا جو عوام میں سے ہے عوام کے حق کی باتیں کرتا ہے پاکستان کی عزت کی باتیں کرتا ہے خودداری کی باتیں کرتا ہے یہ اُن پرانوں کے ساتھ نہیں مل پایا کیونکہ یہ خوددار لیڈر ہے اس لیے جب باجوہ کمپنی سےکچھ نا ہو پایا تو آخری حل کے طور پر عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروا دیا لیکن جسے اللہ رکھے
یہ سب بتانے کا مقصد یہ تھا کہ عمران خان ان اسٹیبلشمنٹ اور ان کی بی جماعتیں ن لیگ پیپلز پارٹی اور باقی پی ڈی ایم جماعتیں ان میں سے نہیں ہے، یہ سب جماعتیں بشمول اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ سے پاکستان پر قابض رہی ایک دوسرے کے مخالف ہونے کا ڈرامہ کرتی رہیں لیکن یہ سب ایک تھی اور پھر عمران
وہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اپنے حق سول بالادستی کے لیے باہر نکل آئی، وہ دن ہے اور آج آٹھ ماہ گزر گئے عوام اپنا آئینی جمہوری حق اور سول بالادستی کے لیے ڈٹی ہوئی ہے، اس عوام نے پنجاب کی حکومت واپس اور سب ضمنی الیکشنز میں 3/4 سے جتوایا عمران خان کو