@khan_amaan21334@TeamPakPower@Legacy_Leavers_ لاکھ معذرت کیساتھ
ان کو بھی آج الیکشن لڑائیں ۔ عمران کے اشارہ ابرو پہ
کامیابی عمران کے نام کے صدقے اگر مل گئی صبح ہونے سے پہلے اپنا سودا کرچکے ہونگے
👎🏿👎🏼🤮🐍😭🙈🥯
ان میں سے کسی ایک پہ بھی اعتبار نہیں رہا
پورے گلوب پہ ایک ہی مرد درویش
آہنی عزم کا پیکر نکلا عمران خان
@KaliwalYam یہ وہ پارٹی نہیں
یہ ابو جہلوں کا غول نامراد ہے
اک درویش کی اسیری کا سہارا لیکر
یہ سارقین کذابین غاصبین قابضین
معمولی بچے کھچے ٹکڑوں کے طلبگاروں کا
گروہ نامراداں ہے
😭🐍👎🏿🤮🤮👎🏿👎🏼
اچھا گھرانہ۔ وسائل حلال والدین بہن بھایئوں کی محبت مخلص احباب۔ بےلوث اساتذہ جانثار دوست اپنے رب کی پہچان۔ اپنے رسول ص ع سے نسبت امت واللہ اسی اچھے رزق کی اپنی جہتیں ہیں واللہ خیر الرازقین
رزق صرف پیسے کا نام نہیں، سکون، عزت اور اچھے لوگ بھی رزق ہیں✨
Rizq is not just the name of money; peace, respect, and good people are also rizq.🌿
G o o d ~ E v e n i n g 🌸
@ShazadAkbar فکر ناٹ آنے والے جانے والوں سے انشاءاللہ سو فیصد زیادہ بدعنوان ہونگے
شیطانی چکرا ہے موت قبر آخرت جوابدہی کے منکر ایسے ہی ہیں
دعا ہے رب کریم ہم سب کو ایمان کی سلامتی عقیدے کی پختگی خشئیت الہیئہ حب نبئی عربی صل اللہ علئیہ وسلم عطا کرے قابضین غاصبین گروہ سارقین سے نجات دے
مجھےتیرے ہارنےجیتنے سےمطلب نہیں
تیری نیت اور کوشش سے مطلب ہے
کیونکہ تُو آخری گیند تک لڑتا رہا میرے لیے، میرے ملک کے لیے
ہم بھی آخری سانس تک تیرےساتھ ہیں کپتان❤️
یااللہ ہمارے خان کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرما آمین
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر#لیڈر_صرف_عمران_خان
صد شکر کہ ایسی تحریر جو دماغ کی کھڑکیاں کھولے ظہور پذیر ہوئی
ایک بنک میں آپ کی اے ٹی ایم لمٹیڈ کو محدود ترین کردیا گیا ہے اپکو ایمرجنسی ہے ون گو میں حسب منشا آپ اپنے ہی اکاونٹ سے رقم نکلوانے سے قاصر جتنی بار مطلوبہ رقم نکلوانے کے لئیے آپ مشین کا سامان کریم اتنی بار کٹوتی ہوگی
پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا جاری فراڈ
ایک نوجوان لندن کے ایک بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشئر تھا۔ اس نے بینک کے ساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جس کی وجہ سے وہ بیسویں صدی کا سب سے بڑا فراڈیا ثابت ہوا‘
وہ کمپیوٹر کی مدد سے بینک کے لاکھوں کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے ہر روز ایک‘ ایک پینی نکالتا تھا اور یہ رقم اپنی بہن کے اکاؤنٹ میں ڈال دیتا تھا۔ وہ یہ کام پندرہ برس تک مسلسل کرتا رہا۔۔۔
یہاں تک کہ اس نے کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے کئی ملین پونڈ چرا لیے،
آخر میں یہ شخص ایک یہودی تاجر کی شکایت پر پکڑا گیا‘
یہ یہودی تاجر کئی ماہ تک اپنی بینک سٹیٹ منٹ واچ کرتا رہا۔
اور اسے محسوس ہوا کہ اس کے اکاؤنٹ سے روزانہ ایک پینی کم ہو رہی ہے چنانچہ وہ بینک منیجر کے پاس گیا‘ اسے اپنی سابق بینک اسٹیٹمنٹس دکھائیں۔ اور اس سے تفتیش کا مطالبہ کیا...
منیجر نے یہودی تاجر کو خبطی سمجھا ‘ اس نے قہقہہ لگایا اور دراز سے ایک پاؤنڈ نکالا اور یہودی تاجر کی ہتھیلی پر رکھ کر بولا،
’’یہ لیجئے میں نے آپ کا نقصان پورا کر دیا۔"
یہودی تاجر ناراض ہوگیا‘ اس نے منیجر کو ڈانٹ کر کہا ۔
’میرے پاس دولت کی کمی نہیں‘ میں بس آپ لوگوں کو آپ کے سسٹم کی کمزوری بتانا چاہتا تھا‘‘ وہ اٹھا اور بینک سے نکل گیا،
یہودی تاجر کے جانے کے بعد منیجر کو شکایت کی سنگینی کا اندازا ہوا‘ اس نے تفتیش شروع کرائی تو شکایت درست نکلی اور یوں یہ نوجوان پکڑا گیا.
یہ لندن کا فراڈ تھا لیکن ایک فراڈ پاکستان میں بھی ہو رہا ہے۔
اس فراڈ کا تعلق پیسے کے سکے سے جڑا ہے۔
پاکستان کی کرنسی یکم اپریل 1948ء کو لانچ کی گئی تھی۔
اس کرنسی میں چھ سکے تھے‘
ان سکوں میں ایک روپے کا سکہ‘ اٹھنی‘ چونی‘ دوانی‘ اکنی‘ ادھنا
اور ایک پیسے کا سکہ شامل تھے‘ پیسے کے سکے کو پائی کہا جاتا تھا،
اس زمانے میں ایک روپیہ 16 آنے اور 64 پیسوں کے برابر ہوتا تھا۔
یہ سکے یکم جنوری 1961ء تک چلتے رہے‘
1961ء میں صدر ایوب خان نے ملک میں عشاریہ نظام نافذ کر دیا۔
جس کے بعد روپیہ سو پیسوں کا ہو گیا۔
جبکہ اٹھنی‘ چونی‘ دوانی اور پائی ختم ہو گئی۔ اور اس کی جگہ پچاس پیسے‘ پچیس پیسے‘ دس پیسے‘ پانچ پیسے اور ایک پیسے کے سکے رائج ہو گئے. یہ سکے جنرل ضیاء الحق کے دور تک چلتے رہے۔
لیکن بعد ازاں آہستہ آہستہ ختم ہوتے چلے گئے۔
یہاں تک کہ آج سب سے چھوٹا سکہ ایک روپے کا ہے اور ہم نے پچھلے تیس برس سے ایک پیسے‘ پانچ پیسے‘ دس پیسے اور پچیس پیسے کا کوئی سکہ نہیں دیکھا۔ کیوں...؟
کیونکہ اسٹیٹ بینک یہ سکے جاری ہی نہیں کررہا لیکن آپ حکومت کا کمال دیکھئے۔ حکومت جب بھی پیٹرول‘ گیس اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتی ہے تو اس میں روپوں کے ساتھ ساتھ پیسے ضرور شامل ہوتے ہیں مثلاً آپ پیٹرول کے تازہ ترین اضافے ہی کو لے لیجئے‘
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 92 پیسے اضافہ کیا۔
جس کے بعد پٹرول کی قیمت 266 روپے 13 پیسے‘
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 273 روپے 65 پیسے
اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 269 روپے 94 پیسے ہوگئی۔
اب سوال یہ ہے کہ ملک میں پیسے کا تو سکہ ہی موجود نہیں ہے۔لہٰذا جب کوئی شخص ایک لیٹر پیٹرول ڈلوائےگا تو کیا پمپ کا کیشیر اسے 87 پیسے واپس کرے گا...؟ نہیں وہ بالکل نہیں کرے گا
چنانچہ اسے لازماً 62 کی جگہ 63 روپے ادا کرنا پڑیں گے...
یہ زیادتی کیوں ہے..؟ اب آپ مزید دلچسپ صورتحال ملاحظہ کیجئے‘
پاکستان میں روزانہ 3 لاکھ 20 ہزار بیرل پیٹرول فروخت ہوتا ہے،
آپ اگر اسے لیٹرز میں کیلکولیٹ کریں تو یہ 5 کروڑ 8 لاکھ 80 ہزار لیٹرز بنتا ہے، آپ اندازاہ کیجئے اگر پٹرول سپلائی کرنے والی کمپنیاں ہر لیٹر پر87 پیسےاڑاتی ہیں تو یہ کتنی رقم بنے گی...؟
یہ 4 کروڑ 42 لاکھ 65 ہزار روپے روزانہ بنتے ہ��ں جناب...
یہ رقم حتمی نہیں کیونکہ تمام لوگ پٹرول نہیں ڈلواتے‘ کچھ لوگ ڈیزل، مٹی کا تیل بھی خریدتے ہیں اور زیادہ تر لوگ 5 سے 40 لیٹر پیٹرول خریدتے ہیں اور بڑی حد تک یہ پیسے, روپوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود پیسوں کی ہیراپھیری موجود رہتی ہے،
مجھے یقین ہے اگر کوئی معاشی ماہر اس ایشو پر تحقیق کرے ‘ وہ پیسوں کی اس ہیرا پھیری کو مہینوں‘ مہینوں کو برسوں اور برسوں کو 30 سال سے ضرب دے تو یہ اربوں روپے بن جائیں گے۔۔
گویا ہماری سرکاری مشینری 30 برس سے چند خفیہ کمپنیوں کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا رہی ہے اور حکومت کو معلوم تک نہیں.
ہم اگر اس سوال کا جواب تلاش کریں تو یہ پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا اسکینڈل ثابت ہوگا...
یہ بھی ہوسکتا ہےکہ اس کرپشن کا والیم ساڑھے چار کروڑ روپے نہ ہو
لیکن اس کے باوجود یہ سوال اپنی جگہ موجود رہے گا کہ
جب اسٹیٹ بینک پیسے کا سکہ جاری ہی نہیں کررہا تو
حکومت کرنسی کو سکوں میں کیوں ماپ رہی ہے اور ہم
’’راؤنڈ فگر‘‘ میں قیمتوں کا تعین کیوں کرتے ہیں...؟
جاری ہے 👇
سیدنا شعیب ع س کی قوم ناپ تول ملاوٹ خیانت بددیانتی معاشرے بگاڑ پہ مطعون مذموم مغضوب ٹہری
نجانے ہمارا کیا ہوگا 😭🙈
کوئی معاشرتی بگاڑ اخلاقی استحصال کی شکل باقی نہیں بچی جس سے ہمارا معاشرہ ملفوف نا ہو اپنی ترین کارندے سے اعلی ترین منصب پہ متمکن مسلط قابض غاصب گروہ سارقین کہ
@HajiNizamuddin3 GOD BLESS HIM
AN ANGEL 😇
SO SUDDEN APPEAR AT THE VERY SPOT
THIS IS SITUATIONAL LEADER SHIP
AN AMAZING QUALITY OF QUICK ACTION
HOPEFULLY CHILD IS SAVED WITH TIMELY MEDICAL HELP
A LESSON FOR US ALL
QUICK RESPONSE
RAPID ACTION TO ADAPT WHEN NEEDED
@ReadinWakil بہت اچھا کیا نشان دہی کرکے
اخبار۔ ٹیلی وژن خبرنامہ
عام دلچسپی کے پروگرامز
صداکار اداکار لکھاری سب کے سب اس گناہ بےسود میں مشمول ہیں
ان کی تصحیح ناپید
"" خ "" کو کھ الف۔ ع۔
"" ر ڑ۔
ک۔ ق۔ ض ز ذ ظ۔ کے فرق مٹ گئے
@MaidahMuhammad واللہ
یک مستور
فوج کی ہراول دستہ بنی۔ علم القرآن حب دین
اللہ واحد القہار
نبئی عربی صل اللہ علئیہ وسلم کی حب سے سرشار مخلص امتی
تن تنہا
سوالات سے مزئین فکر و تدبر کی دعوت دیئے جاتی ہے
اللہ ☝️ عمر دراز عطا فرمائے 👍🤲☝️👏
حضور آپ
اوپر والا خانہ تعصب لعنت گالم گلوچ طعنے بہتان الزام سے خالی کیجئیے
ایک دوسرے کے مدعا کو اہم جانئیے انسانی تعلق بھی کوئی شئے ہے ہروقت غصے ضد اعتراض سے احتراز کیجئیے
اللہ تعلی آپکے ہر امر میں خیر برکت ڈالے کامیابی عطا فرمائے عمر دراز کرے آپکی انشاءاللہ
صرف علیمہ خان پہ
"""باقی سب کاغذی اشیاء
ان کو لیڈر۔ کارکن پارٹی ممبر کہتے ہوئے غیرت آتی ہے
کس پرعزم رھبر کے نام نہاد مکروہ کذب بیان جھوٹے مطلب پرست
عہدے منصب اسمبلی سینٹ تک پہنچنے کے حریص رج کے حرام خور بےحمئیت ""
@MaidahMuhammad اس میں کیا قباحت تھی
حیرت تو ہوئی کہ یورپ کی بہت ساری ٹیموں میں پھرتیلے انتہائی مشاق برق رفتار بچے مشمول ہیں جو سفید فام نہیں
اللہ کی شان کیسے وہ عزت دیتا ہے انہی سفید فام لوگوں کی نسلی برتری کو سیاہ فام کے ہاتھوں ملیامیٹ کروادیتا ہے