@SaddiaMazhar بحیثیت قوم اور معاشرے المیہ یہ ہے کہ ہماری جوان ہوتی نسل ان جیسے لوگو کو اپنا رول ماڈل سمجھتے ہیں
ان جیسوں کہ رول ماڈل ہونا اس بات کا اشارہ ہے ہماری قوم بحیثیت مجموعی ناکام ہو چکی ہے کیوں کہ آج کا معاشرے میں کوئی ایساادیب نہیں کوئی استاد نہی کوئی ایسا سائنسدان نہی جو رول ماڈل ہو
پنجاب حکومت کا پرانا جہاز جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ محفوظ نہیں ہے وہ طیارہ 55 سے زیادہ فلائٹس کر چکا ہے اگر طیارہ محفوظ نہیں تو 55 سے زیادہ فلائٹس کیسے کی گئیں اور کون اسے استعمال کر رہا ہے ! محمد مالک ۔۔۔