دنیا کے کئی ممالک جو ایران پر امریکی حملے کی مذمت کر رہے ہیں،وہ پس پردہ ہمارے ساتھ متفق ہیں کہ ہم نے بالکل ٹھیک کیا ہے،وہ ممالک ہماری مذمتیں اپنے عوام کو دکھانے کے لیے کررہے ہیں،امریکی وزیر خارجہ روبیو
ان کا اشارہ کن ممالک کی طرف ہے؟
علی امین کا بڑا بیان 🚨
آرمی چیف نے مجھے کہا کہ 26 نومبر کو جو کچھ ہوا وہ وفاقی حکومت کے کہنے پر ہوا حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج بلائی تھی۔
یعنی آرمی چیف نے 26 نومبر کو گولیاں چلانے کا اعتراف کر لیا
😆Joke😆
Trump wants US companies to invest and bring manufacturing back to USA and this guy came out of nowhere , wants to invest in high risk Pakistan .
I have no clue who is he and never even ever heard his name . 😆😂
It is a friggin Joke 🤣😂.
انصافین ٹائیگرز! پٹواری کتوں نے میرا اکاؤنٹ رپورٹ کیا ہے۔
مجھے آپ کی help کی ضرورت ہے۔
براہ کرم اس پوسٹ کو ریٹویٹ کریں اور اس پر کمنٹس کریں۔
شکریہ 🙏♥️
کون بچائے گا پاکستان؟
*تازہ ترین*
*سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان*
*مشتاق احمد خان کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر سے بنی گالہ میں ملاقات*
* جماعت اسلامی کیلۓ اپنا جان مال سب قربان کرنے کی کوشش کی لیکن سچ بولنے پر اپنے جماعت کے لوگوں کو پسند نہیں ہوں:سابق سینیٹر مشتاق احمد خان *
*افسوس کے ساتھ جماعت اسلامی چھوڑ رہا ہوں:مشتاق احمد خان*
*عمران خان ایک نڈر لیڈر ہیں وقت کی ضرورت ہیں کے ان کے ساتھ کھڑا ہونا ہیں:مشتاق احمد خان
*میری دلی خواہش ہیں کے اڈیالہ جیل میں ان سے مل جاٶ :مشتاق احمد خان
*مشتاق احمد خان کل سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے ہمراہ پریس کنفرنس میں شمولیت کا اعلان کرینگے*