دنیا کے سامنے اقبال جرم:
جرنل عاصم منیر نے قرآن شریف کی آیات پڑھ پڑھ کر جو قتل عام اور بربریت کی ہے اسکا اسلامی جواز دینے کی کوشش کی ہے مگر یہ آیات تو اسلام کے دشمنوں کے لئے ہیں -
کیا یہ جرنل ہزاروں لاکھوں پاکستانیوں کو جو پرچم اٹھا کر صرف اپنے سیاسی آئینی حقوق مانگ رہے تھے انکو اسلام کا دشمن قرار دے رہے ہیں -
اس بیوقوف شخص نے پوری فوج کو بدنام کیا ہے اور دنیا کے سامنے اقبال جرم کیا ہے کہ وہ قاتل اور مسلمانوں کا دشمن ہے -
یہ تقریریں عالمی عدالت اور اقوام متحدہ میں بھیجی جایئں جہاں اسکو انسانیت کا قاتل ثابت کیا جائے چاہے جتنا وقت لگے .
فوج اس جرنل کو جتنی جلدی نکالے گی اتنا ہی جلدی ملک بچ جائیگا ورنہ خانہ جنگی ہوگی اور بیشمار فوجی اور پاکستانی مارے جائینگے -
مگر لوگو اسکو ملک سے فرار نہ ہونے دینا .
https://t.co/b6HEMSwpMP
عمران خان کا جس کیس میں جسمانی ریمانڈ دیا ہوا ہے اس کا تفشیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی عدالت کے وکیلوں کی ملاقات کروانے کے حوالے سے آرڈز ملنے کے باوجود کونسی میڈم سے ہدایات لے رہا ہے؟
وقار ملک کی آواز پوری پاکستانی قوم کی آواز ہے! ۲۶ نومبر کو اسلاماباد کے خونی چوک پہ پاکستانی جرنیلوں اور افسروں نے جو خون کی ہولی کھیلی اس کے بعد فوجی افسروں کا سوشل اور سماجی بائیکاٹ ہر عزت دار شہری پہ فرض ہو گیا! شادی بیاہ، غمی خوشی اور رشتے ناطوں کا بائیکاٹ کریں جب تک ان بےحس افسروں کو اپنے جرائم کا احساس نہ ہو جاے!
There are eyewitness reports alleging that a massacre took place in Islamabad on Wednesday, November 25th, and as many as 400 peaceful demonstrators were killed. There must be an independent investigation to determine exactly what happened. Both Pakistanis and those in the international community who support freedom and human rights must insist on it. #Pakistan
نہ کوئی پلاٹ کی لالچ، نہ کوئی ریٹائرمنٹ بینیفٹس کی طمع، نہ ہی تمغے کی طلب ۔ ۔ یہ ہے اصلی والا شہید جو سچے مقصد کیلئے نکلا اور اللہ کی راہ میں جان دے دی۔
تمہارا کوئی ایک جرنیل اس شہید کے پاؤں پر لگی ہوئی مٹی کے ایک ذرے جتنی بھی غیرت نہیں رکھتا۔ تمہارا کیا مقابلہ ہمارے شہیدوں اور غازیوں سے؟؟؟
قریشی خاندان۔۔۔
پانچ ٹکٹ گھر میں گدی نشین پورا ملتان پاس کتنے لوگوں کا قافلہ لئے مہربانو اور زین۔۔۔؟؟ صرف مریدین کو کہہ دیتے تو ہزاروں لوگ ہو جاتے مائنس خان کے سب سے بڑے بینیفیشری۔۔۔
لعنت ہو آپ سب پر بھی ریاست کے ساتھ تم بھی مجرم ہو۔۔۔
کسی بھی تحریک کا حصہ بننے کےلیے آپ کا دل سے قائل ہونا سب سے ذیادہ ضروری ہے
بطور ورکر میں عمران خان صاحب سے یہ درخواست ضرور کروں گا کہ
آپ کی تحریک “حقیقی آزادی” کی ہے
مرکز اور پنجاب کی ہر سطح پر بڑےبڑے ناموں کی بجائے ان لوگوں کو ذمہ داریاں دیں جو حقیقی آزادی کےمشن کوسمجھیں اور اس کےمطابق چلیں
جو لوگ دل سے ہی resistance / مزاحمت کے قائل نہ ہوں تو وہ کیسے اس ذمہ داری کو ادا کر سکتےہیں؟
ایسے میں وہ لوگ single out ہو کر اسٹیبلشمنٹ کا نشانہ بنتے ہیں جو مشن کو آگے لے کر چلتے ہیں، مزاحمت کرتے ہیں، لیکن ایسے ذمہ داران ان کے پیچھے کھڑے نہیں ہوتے
باقی خان صاحب بہتر سمجھتے ہیں، ہم ورکرز ان کے فیصلوں اور پارٹی ڈسپلن کی پابندی کرتے آئے ہیں اور آگے بھی کریں گے- مشکل وقت میں پیچھے بھی نہیں ہٹ سکتے!!!
All of you folks who said Israel has a ‘right to defend itself,’ all of you people who said ‘But Hamas!’ in response to anything and everything, all of you who backed this stuff, this is on you, and the blood of these babies is on your hands. History will not forgive or forget.
🔴🔺🔴 Breaking: UN Human Rights Committee has just released its report on worst human rights violations in Pakistan
اس ملک میں بہت سے مسائل ہیں، جن میں بدعنوانی کے خلاف مؤثر قوانین کو نافذ کرنے کے لیے طریقہ کار کو مضبوط کرنا ضروری ہے، خاص طور پر عدلیہ، فوج اور عوامی افسران سے متعلق۔ ہم نے زبردستی گمشدگیوں، تشدد، اور فوجی انٹیلی جنس ایجنسیوں اور پولیس کے ذریعے کیے گئے غیر قانونی اور ماورائے عدالت پھانسیوں کے مسائل بھی زیر غور لائے، جن میں انسان حقوق کے محافظ، صحافی، طلباء، سیاسی کارکن، نسلی اور مذہبی اقلیتیں، عوامی افسران اور سیاسی مخالفین شامل ہیں، جن کے پاسپورٹس ضبط کر لیے گئے، ان کو حراست میں لے لیا گیا اور ان کی نقل و حرکت کی نگرانی کی گئی۔ ہم اس بات پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہیں کہ حکام کو ذاتی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے اور اسے غیر ملکی حکومتوں کے ساتھ شیئر کرنے کا بہت وسیع اختیار حاصل ہے، جس پر مناسب نگرانی نہیں کی جا رہی۔ ریاست میں شہریوں کی نگرانی کے اقدامات اور طریقہ کار میں اضافے کی خبریں مل رہی ہیں، جن میں شہریوں کے کالز اور ٹیکسٹ پیغامات کو سننا، اور یہاں تک کہ ایک بڑے پیمانے پر نگرانی کے نظام کا قیام بھی شامل ہے، جس کا مقصد ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے ساتھ تعاون کرنا ہے تاکہ 4 ملین تک صارفین کے ڈیٹا اور ٹیلی کام ریکارڈز کو بغیر کسی ضابطہ یا روایتی اجازت کے قبضے میں لیا جا سکے۔ ہم نے ریاست پاکستان کے لیے تین فوری ترجیحات پر زور دیا ہے: پہلی ترجیح اینٹی ٹیررزم ایکٹ سے متعلق ہے، جو پولیس کو بغیر وارنٹ کے افراد کی تلاشی اور گرفتاری کی اجازت دیتا ہے، پولیس حراست میں کروائے گئے اعتراف کو عدالت میں شہادت کے طور پر پیش کرنے کی اجازت دیتا ہے، اور تحقیقات اور مقدمے کے لیے مختصر وقت کی حدیں مقرر کرتا ہے، جو بچوں پر بھی لاگو ہوتی ہیں۔ پھر دوسری فوری تشویش کا شعبہ ججز اور پراسیکیوٹرز کی مکمل آزادی، غیر جانبداری اور حفاظت ہے۔ خاص طور پر عدلیہ کی آزادی کے حوالے سے آئینی قانون سازی کے فریم ورک کے استعمال کے ذریعے، اور ہم نے سنا ہے کہ آئینی ترمیم منظور ہو چکی ہے، جو ہمارے خیال میں عدلیہ اور عوامی استغاثہ دونوں کی آزادی کے لیے سنگین خدشات کو جنم دیتی ہے۔ تیسری فوری تشویش ہماری یہ ہے کہ قانون اور عمل میں اظہار رائے کی آزادی پر غیر ضروری پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں، خواہ وہ آن لائن ہوں یا آف لائن، انٹرنیٹ کی بندش، ویب سائٹس اور آن لائن وسائل کو بلاک کرنا، اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندیوں کا انتباہی اور پریشان کن استعمال ہو رہا ہے۔
This is one of the worst crimes in the history of mankind euphorically caught on camera.
They sent aid trucks to lure out the starving and then opened fire with machine guns and tanks while filming and making fun of it.
What kind of society does this?