جتنی آزادی عورت کو پاکستان میں حاصل ہے اتنی آزادی کسی ملک میں بھی نہیں ہے
اسلام نے بھی عورت کو عزت دی ہے بیٹی کے روپ میں رحمت بیوی کے روپ میں عزت ماں کے روپ قدموں تلے جنت رکھی پھر پتا نہیں یہ35 لبرل آنٹیاں کونسی آزادی دلوانا چاہتی ہیں ایک یورپی لڑکی کی بات سنو👇
#AuratAzadiMarch
میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو آگے بڑھنے دیا گیا تو پھر اس ملک میں شادی اور نکاح کے اسلامی طرز ذندگی کو خطرہ لاحق ہو جائے گا.. بغیر شادیوں کے ریلیشن شپ کی بنیاد پر بچے پیدا ہوں گے تو اس ملک کی معاشرت کے تانے بانے اکھڑ جائیں گے.. میرا جسم میری مرضی کے فتنے کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی