@binance 🚨 SOLPUMP warning! I invested via #Binance Web3 Wallet. Funds are stuck; PNL shows profit, but sellable value differs. Honeypot? Please investigate, #Binance! #SOLPUMP
@binance@JohnRealKH 🚨 SOLPUMP warning! I invested via #Binance Web3 Wallet. Funds are stuck; PNL shows profit, but sellable value differs. Honeypot? Please investigate, #Binance! #SOLPUMP
Binance Square Will Extend “Write to Earn”: Post Content on Binance Square to Earn Up to 30% Trading Fee Commissions! | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now!
https://t.co/YzLTRNDRfa
پاکستان میں سب سے طاقتور مافیا شاید LPG مافیا ہے!
حکومت نے صرف 2 دن پہلے LPG کی قیمت 241 روپے فی کلو مقرر کی، مگر ملک بھر میں یہی گیس 500 روپے فی کلو تک بیچی جا رہی ہے۔اگر سرکاری نرخ صرف کاغذوں تک محدود ہیں اور مافیا اپنی مرضی کی قیمت وصول کر رہا ہے، تو پھر متعلقہ ادارے آخر کر کیا رہے ہیں؟یعنی سرکاری قیمت صرف فائلوں میں، جبکہ عوام کو دن دہاڑے لوٹا جا رہا ہے
#LPG #Pakistan #مہنگائی
@ReadinWakil واقعی اگر وسیم اکرم ایسی حرکت نہ کرتا تو مسلمان آج دنیا کی عظیم قوم ہوتے ؟
آپ میرے فیورٹ ہیں مگر کیا ایک غلطی کی وجہ سے پورے عالم اسلام کی ذلت کا سبب آپ کو قرار دیا جائے تو مناسب ہوگا ذرا غور فرمائیں ؟
@sn_nin@Mughal3_1_3 امام بن باز کا فتوی حدیث کہاں سے ہو گیا یہ ایک سعودی عالم کا فتوی ہے ۔ اگر کسی بات کا علم نہ تو خاموش رہا کریں ۔ وگرنہ مفت مں شرمندگی ہو گی۔
@JimmyVirkk کیا آپ بھی ان فضول باروں کو ماننے لگے پاکستان میں کروڑوں لوگوں نے ویکسین لگوائی میں میری والدہ اور بچے سب لگوا چکے ہیں ۔ اگر کل کو ہم میں سے کوئی مر جائے تو وجہ کرونا ویکسین ہوگی ؟ اور یہ ویکسین خان صاحب کے زمانے میں لگائی گئیں تو خان اس صاحب اس شازش میں شامل تھے ؟
معافی سرکار
@MariaBalochPK@GOKBOR0 اسلام علیکم
دین کے نام پر جو پوسٹ کریں اس کی مکمل تحقیق کر لیا کریں کہ وہ بات واقعی صیح ہے کہ نہی ؟
کیونکہ سنی سنائی باتیں اکثر جھوٹ ہوتی ہیں اور دین کا مذاق بناتی ہیں ۔
اللہ تعالی ہم سب کو صیح دین سیکھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
@Badass1ZQ1 ہاں، یہ بات ناقابل اعتبار ہی نہیں بلکہ بالکل جھوٹی اور ایک ہوکس (hoax) ہے جو 2023 میں وائرل ہوئی تھی۔
سویڈن نے مباشرت (sex) کو کبھی بھی آفیشل سپورٹس قرار نہیں دیا، اور نہ ہی کوئی باقاعدہ ٹورنامنٹ سویڈش حکومت یا سویڈش سپورٹس کنفیڈریشن (Riksidrottsförbundet) کی طرف سے منعقد کیا گیا