اوکاڑہ دیپالپور میں اُس پنجابی جوان کی میت آئی ہے جس کی خبر عاصمہ شیرازی سے لیکر حامد میر تک میڈیا سے غائب کر گیا تھا آج یہ مریم کے سچ بولنے پر چیاؤں چیاؤں کر رہے ہیں
تین دن پہلے 16 ایف سی کے اہلکاروں کو BLA نے شھید کیا
BLA کو بہنوئی بنانے والا حامد یہاں نہیں بولے گا
عمران خان کی گرفتاری کے بعد جہاں رکھا گیا وہاں جتنی بھی انہوں نے کالز کی اور جو باتیں وہاں ہوئیں سب ریکارڈ ہیں اور وہ اتنی خطرناک ہیں کہ بتایا نہیں جاسکتا - عمران خان کو پورا یقین تھا فوج میں بغاوت ہونے والی ہے
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مولانا فضل الرحمن کے بارے میں واضح کہا تھا کہ یہ اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں عہدہ دے دو تو ان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔
انہیں جو فتویٰ دلوانا ہے، عہدہ دے کر دلوا لو۔
فضل الرحمن اسلام کو بھی بیچتے ہیں۔
یہ خیالات آج بھی اتنے ہی درست ہیں۔
بلوچستان کے بھٹکے ہوئے نوجوان سمجھنے کی کوشش کریں ایک سال نہیں، سو سال لگا لیں، ہزار سال لگا لیں، پاکستان تا قیامت رہے گا۔ کسی کے باپ میں اتنی طاقت نہیں کہ پاکستان کو توڑ سکے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
نیازی اور بہنوں کی بات کا جواب دینے کیلئے کوئی بات لکھنے کی ضرورت نہیں عمران خان کے دیئے سابقہ بیان کافی ہیں عمران خان کو اگر جیل میں کچھ ہوا تو اس کا زمدار حکومت نہیں ہوگی جیل میں روزانہ لوگ مر جاتے ہیں میں نوازشریف کو کچھ ہونے کا زمدار کیسے ہوا یہ بیان پی ٹی آئی کے منہ پہ ماریں
اور ناظرین وارث میر کا غلیظ اور گندہ نطفہ ہندوستانی چینل پر بیٹھ کر وہ کہانی سنا رہا جو ابھی تک عظمیٰ خانم نے بھی نہیں سنائی اور ریاست پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنا رہا ہے اور حکمران جماعت اسی حرامد میر کے پروگرام میں دوڑ کر پہنچے گی
میاں صاحب آج کی پکائیے فیر
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
مولانا فضل الرحمٰن کو مولانا کہنا گناہ ہے،ماضی میں عمران خان کے مولانا فضل الرحمٰن کے بارے میں خیالات اور پیی ٹی آئی کے دیگر رہنماوں کا مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ با جماعت۔
@MoulanaOfficial@ImranKhanPTI@AsadQaiserPTI@BarristerGohar
حکومت پاکستان کا سرکاری ایوارڈ یافتہ اور نون لیگ کے وزیروں کا چہیتا حامد میر انڈیا کے نیوز چینل پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف باتیں کر رہا ہے بتا رہا ہے کہ عمران کو ڈیل دے رہے مگر وہ ڈٹ گیا ہے
آستین کے سارے سانپ اور بچھو ہماری حکومت نے دودھ پلا کر پالے ہیں
سپریم کورٹ کو حلف نامہ لکھ کے دینے کے باوجود پی ٹی آئی یوٹیومرز کی طرف سے دھجیاں بکھیری گئی
کیسے منہ پکے کر کہ جھوٹ پہ جھوٹ بولتے رہے جنہیں یہ تک نہ معلوم تھا رات سےصبح 5 تک نیازی ہے کہا؟
وہ چوتیے بھی کہ رہے تھے نیازی مان نہیں رہا
جو اسے اپنا بہنوئی بنائے بیٹھے تھے
👇👇
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بلکل فٹ۔الحمدوللہ
بہن ھے سیاسی فائدہ یا مصلحت کے لئے بھائ کی صحت کے متعلق غلط بیانی نہیں کرے گی۔
پارلیمانی پارٹی نے آج قومی اسمبلی میں ماتم کناں تھی جذبات شدید تھے IK کی صحت کے متعلق خدانخواستہ خطرے کی گھنٹیاں بجا رہے تھے ۔ جب مالی اور سیاسی مفادات لیڈر شپ کے ساٹھ وابستہ ھو جائیں تو اسطرح ھی رنگ بازی کی جاتی ھے۔
اسطرح بانی کی صحت کے متعلق pti افواہیں اور جھوٹ پھیلا کر اندرون ملک اور بیرون ملک سے اربوں روپے اکٹھے کرتے ھیں پھر وہ اربوں روپے لا پتہ ھو جاتے ھیں پھر لیڈران میڈیا پر ایک دوسرے کے کپڑے اتارتے ھیں ۔ کوئ شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے لڑنا ھوتا ھے تو کم از میڈیا کے سامنے نہ لڑا کرو ۔
شریف خاندان کو شکست فاش ہوچکی ،بالآخر عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا ،شریف خاندان کے منہ پر زبرست طمانچہ لگا ہے،صدیق جان سرپرائز سے پہلے 👇
میں بار بار کہہ رہا تھا کہ عمران خان شفا ہسپتال منتقل نہیں ہوں گے،وہ نوازشریف نہیں بننا چاہتے،صدیق جان سرپرائز کے بعد
جو قوم ایسے نمونوں کو دانشور سمجھتی ہے، آپ کیا توقع کرتے ہیں کہ انکی اپنی ذہنی حالت کیسی ہوگی؟
یہی ہماری آج کی یوتھیا قوم کے حالات ہیں۔
لیکن مسلہ یہ ہے کہ اگر کوئی خود کو جان بوجھ کر بیوقوف بنانا چاہے تو آپ اسکو عقل نہیں دے سکتے۔
اسی وجہ سے انکو یوتھیا وائرس کہا جاتا ہے۔
عمران خان کی بہن کا بیان سن لیجئے کہ عمران کو جب پتہ چلا کہ شفا جا رہے وہ بہت خوشی خوشی جانے کو تیار ہوئے
جبکہ بیانیہ ساز یوتھیے تو ان کو ڈٹ جانے والا اور سسٹم اس کے آگے جھک جانے والا لکھ رہے تھے
اصل حقیقت جان کر جیو وہ بھاگ کر ہسپتال خوشی سے گے
جاپان میں آپریشن کے دوران شدید زلزلہ آ گیا لیکن ڈاکٹر بھاگ کر اپنی جان بچانے کے بجائے مریض سے لپٹ گے کہ کئی وہ نیچے نہ گر جائے۔ یہ لوگ واقعی انسانیت کی خدمت کرنے کے لئے ڈاکٹر بنتے ہیں۔ جبکہ ایک ہمارے ڈاکٹر ہیں جو ڈاکٹر کم اور قصائی زیادہ ہیں۔
#humanity
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
یہ تو ظلم کی انتہا ھے۔
اتنے غریب ملک کی عوام نے پچھلے پانچ سالوں میں سات کھرب 2 سو 75 ارب IPPs کو کیپسٹی چارجز کی مد میں دئے ہیں اور اس کے بدلے ایک یونٹ بجلی کا نہیں لیا۔۔ یہ ظلم کب ختم ہو گا۔۔ حکومت ان IPPs سے کب جان چھڑوایے گی۔ ایسے معاہدے کرنے والے پاگل تھے کیا؟؟