Momannnnn na chadee tu Hindu na chadee langeyaaaa a dharma te zataaa tu aagee ..ranjhee banayee te majnuu v thagee ..laagdaa tuu sadee v vass daa nhi sanuu .. ishqqa ve chadeya tu kakh da nhi sanuu .❤️🔥❣️🫠💫✨️❤️
کبھی کبھار زندگی ہمیں ایسے لوگوں کیساتھ ملا کر حیرت میں ڈال دیتی ہے جنہیں ہم تلاش نہیں کر رہے ہوتے نا ہی جانتے ہیں پھر وہ زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ بن جاتے ہیں سلامتی ہو ان دلوں پر جو حسنِ اتفاق سے ہماری زندگی میں داخل ہوئے پھر ایسی نعمت ثابت ہوئے جسکی قیمت ہم ادا نہیں کر سکتے۔۔
#Asslam_O_Alikum#GOODMORNİNG
زندگی کے کچھ سبق کتابوں سے نہیں، لوگوں کے رویوں اور تلخ تجربات سے ملتے ہیں۔🫠
یہ تجربات ہمیں سکھاتے ہیں کہ کون مخلص ہے اور کون صرف مطلب کا ساتھی۔ 💯🥀
چہروں کو پہچاننے کے لیے انسان کو بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔🍂
کُھل کر نہ ایک ساتھ جئے ہم، نہ مر سکے
اک دوسرے کے واسطے کچھ بھی نہ کر سکے
جی کب کا بھر چکا ہے ترے التفات سے
اب ایسا رنج دے کہ مری آنکھ بھر سکے
ڈاکٹر احمد خلیل
ہونٹوں سمندروں اور زلفوں کو گھٹا لکھنا
معصوم تبسم کو پیغام وفا لکھنا
لکھنا شب فرقت کی آہوں کو عبادت تم
روتی ہوئی آنکھوں کو مصروف دعا لکھنا
پوچھے جو کوئی تم سے مفہوم محبت کا
تم اس کی ہتھیلی میں اشکوں سے خدا لکھنا
#Ali
چلو کچھ دیر چلتے ھیں
محبت کی زمینوں پر
جہاں پر چاند ہنستا ہو
جہاں پر بےطلب باتوں کے
ٹوٹے کانچ کی نوکیں
کہیں دل میں نہ چبھتی ہوں
نہ کوئی آنکھ کا آنسو
نہ کوئی درد دکھتا ہو
نہ کوئی سوچ تپتی ہو
جہاں ہر سُو
خوشی کے پھول کی
خوشبو مہکتی ہو
چلو چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر..
کوئی پوچھے تم سے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
اک دوست تھا پکا کچا سا
اک جھوٹ تھا آدھا سچا س
جیون کا اک ساتھی تھا
جو پاس ہو کر بھی پاس نہیں
کوئی پوچھے تم سے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
@Ali0fi2@bornappetiteyou@DiyaAli86058733@Meharzaddi_@GSbhindar
🎉 Congratulations, my dear brother Ussu Rajput @ussuRajput, on completing 2K followers on X! ❤️ Your dedication, kindness, & positive spirit truly shine. May you continue to grow, achieve bigger milestones, & inspire everyone around you. Keep shining, brother! 🌟💛
#Zero2Hero 🚀