کہتے ہیں نعرہ نہیں لگاتے اور پھر عرسِ مبارک پر بابا جیؒ کے شیروں نے نعرہِ رسالت ﷺ لگا کر ثابت کر دیا کہ جس نعرے کی بنیاد عشق پر ہو، اسے کوئی روک نہیں سکتا
لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ ﷺ❤️
🚨 مرکزی رُکن شوریٰ مفتی وزیر احمد کا امیرِ محترم بازیابی کیس کی سماعت پر ردِعمل، اہم مطالبہ کردیا
قائدینِ تحریک کو جبری گمشدہ ہوئے قریب قریب دس ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے اب مزید تاخیر کی گنجائش باقی نہیں
ہمارا دوٹوک مطالبہ ہے کہ مقدمے کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی چھٹی لے کر بیرون ملک روانہ ، سیٹ خالی
دو سال سے زائد عرصہ تک اسلام آباد میں سیاہ سفید کے مالک موسٹ پاور فل آئی جی اچانک بیرون ملک روانہ ہو گئے ،
ڈوگر دو نمبریوں کیخلاف بات کرتا ہے تو خودساختہ مرکزیوں کے پیمپر کیوں گیلیے ہو جاتے ہیں؟
ہون ویلا محفلاں دی نی۔۔۔ویلا قائد محترم کیلیے أواز اٹھانے ہے گونگے مصلیو
#ملنگ_قبیلہ