سوراب کے علاقے گدر میں گریڈ اسٹیشن کے قریب پاکستانی ایف سی کے قافلے پر حملہ
اطلاعات کے مطابق آج شام چھ بجے کے قریب ایف سی کے قافلے کو سوراب کے علاقے گدر میں اس وقت حملے کا سامنا کرنا پڑا جب قافلہ گریڈ اسٹیشن کے قریب سے گُزر رہا تھا۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قومی آزادی کی جنگ میں شہید ہونے والے بہادر سپاہیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ کیپٹن اختر داود، خلیل احمد، عمران آجؤ، اور دیگر شہداء کی قربانیاں بلوچ قوم کی آزادی اور شناخت کا ثبوت ہیں۔ ان کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا اور جدوجہد جاری رہے گی۔
🚨 #چاغی: برابچہ میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر پولیس تھانے کا کنٹرول سنبھال کر اسلحہ ضبط کیا اور تھانے کو ریکارڈ سمیت نذرِ آتش کر دیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق زیرِ حراست پولیس اہلکاروں کو بعد ازاں رہا کر دیا گیا۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے تین ماہ کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شہید والے بلوچ سرمچاروں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کے کہ مختلف مقامات پر جھڑپوں میں 10 بلوچ سرمچار شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے جبکہ جھڑپوں کے دوران پاکستانی فوج، پولیس اور ڈیتھ اسکواڈ کے بھی متعدد اہلکار ہلاک ہوئے اور ان کے اسلحہ بھی قبضے میں لیے گئے ہیں۔
#بلوچستان
بریکنگ نیوز
چاغی کے علاقے برابچہ میں بلوچ آزادی پسندوں کا پولیس تھانے پر حملہ، حملے کے دوران بلوچ آزادی پسندوں نے اہلکاروں کو حراست میں لے کر گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق بلوچ آزادی پسندوں نے تھانے میں موجود اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرکے تھانے کو ریکارڈ سمیت جلادیا گیا۔
تاہم، بعدزاں گرفتار پولیس اہلکاروں کو بعد ازاں رہا کردیا گیا ہے۔
#بلوچستان
#چاغی: برابچہ میں گزشتہ رات بلوچ سرمچاروں نےبرابچہ کے پولیس تھانے پرحملہ کرکےکنٹرول حاصل کیا،پولیس اہلکاروں کو حراست میں لیااور تھانے سےاسلحہ و دیگرسامان قبضے میں لےلیا۔
ذرائع کےمطابق تھانے کو ریکارڈ سمیت نذرِ آتش کر دیا گیا،جبکہ حراست میں لیےگئے اہلکاروں کورہاکردیاگیا
#بلوچستان
Baloch armed men reportedly took control of a police station in Barabcha, Chagai, late last night, seizing weapons and setting the station and its records on fire. Police personnel were later released, according to local sources.
Paroom 🚨🚨
A vehicle carrying rations for Pakistani forces was set on fire in Paroom, Panjgur; another vehicle has been taken into custody by armed men.
Separately, armed men destroyed surveillance cameras installed by forces at Mashkel Kor in Chedagi, Panjgur.
BLF in a press release to media published a list of its fighters killed in action, according to the org. In the press release, the spox vowed to continue the struggle until “the dream of martyrs (Liberation) is achieved.”
Chagai🚨🚨
Baloch militants reportedly attacked a police station in the Barbcha area of Chaghai district, seizing weapons.
Militants took control of the station late last night and detained police personnel. They reportedly confiscated all weapons and equipment at the station before setting it on fire.
Agree or Not ✅
Baloch armed Org are the only people enjoying true freedom in Pakistan 🤭🤭
And they are the only force making the criminal fouj accountable ⚖️
TBH, rest of Pakistan is a colony of npak army.
Fact💯
بریکنگ نیوز
چاغی کے علاقے برابچہ میں بلوچ آزادی پسندوں کا پولیس تھانے پر حملہ، حملے کے دوران بلوچ آزادی پسندوں نے اہلکاروں کو حراست میں لے کر گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق بلوچ آزادی پسندوں نے تھانے میں موجود اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرکے تھانے کو ریکارڈ سمیت جلادیا گیا۔