تم نے کھربوں روپے لگا کر امریکہ اور برطانیہ میں ایک سید خافظ قرآن کو گالیاں دلوائی تھیں!
آج دیکھو انہی ممالک میں اسی سید خافظ قرآن کا نام روشن ہو رہا ہے۔
یوتھی سڑتا رہے گا
پاکستان آگے بڑھتا رہے گا
انشاءاللہ
India and Israel are trying to divide us, but they keep forgetting one thing: when it comes to Pakistan facing external threats, we are all united. There are no PML-N, PTI, or PPP supporters at that point, we are all united as Pakistanis. Pakistan Hamesha Zindabad! 🇵🇰
ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک ہیں اور ہمیں اُس پر دلی رنج ہے۔
پاکستان نے ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی طریقے سے ایران کی حمایت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں بھی پاکستان نے واضح طور پر ایران کے خلاف حملے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کی مذہبی جماعتوں اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔
ایسے میں اگر ہم اپنے ملک کے اندر احتجاج کو شدت میں بدلیں یا قانون کو ہاتھ میں لیں تو یہ دشمن کے منصوبوں کو فائدہ دے گا۔ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جذبات کو قابو میں رکھیں، احتجاج کو پرامن رکھیں اور ملک کے اندر کسی بھی قسم کی بدامنی یا نقصان سے بچیں۔
اسوقت جب ھم افغان اور ھندوستان کی پشت پناہی سے جاری دھشت گردی کے خلاف بر سر پیکار ھیں۔ ھماری بہادر افواج الحمدوللہ کامیابی کے ساتھ جنگ جیت رہی ھیں۔ قومی اتحاد اور استحکام ہی پاکستان کی اصل طاقت ھے۔
آپکے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے جیسے پہلے آپکو مایوس نہی کیا اب بھی نہی کرینگے۔خطے کی موجودہ جنگی صورتحال میں پاکستان اپنا کردار بھرپور ذمہ داری کیساتھ ادا کر رہا ہے۔ پاکستان برادر اسلامی ممالک کیساتھ ملکر اپنی ایک جامع پالیسی تشکیل دے رہا ہے۔ اطمینان رکھیں اور پرامن رہیں۔اختیارولی خان
🚨 طالبان، اسرائیل اور بھارت کا گٹھ جوڑ؟ پاکستان کے خلاف ہائبرڈ وار تیز! 🚨
🔹ایران پر حملوں اور آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد خطے میں کشیدگی نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ایک منظم ہائبرڈ مہم چلائی جا رہی ہے — جس میں ابتدا سرحدی دباؤ اور طالبان کے ذریعے ہوئی، جبکہ اب سائبر حملوں اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کے ذریعے انتشار پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے۔
🔹دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل اور بھارت خطے کی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے اندرونی جذبات، خصوصاً خامنہ ای کی ہلاکت پر عوامی غم و غصے کو ہوا دینے کی حکمت عملی اپنا رہے ہیں تاکہ ریاستی اداروں کے خلاف بداعتمادی پیدا کی جا سکے اور سڑکوں پر بے چینی بڑھے۔
🔹ماہرین اسے روایتی جنگ نہیں بلکہ مکمل ہائبرڈ وار قرار دیتے ہیں — جہاں سرحدی دباؤ، پراکسی عناصر، سائبر حملے اور نفسیاتی مہم سب ایک ہی ڈیزائن کا حصہ ہوتے ہیں۔
🔹 ایسے وقت میں قوم کو جذبات کے بجائے شعور، تصدیق شدہ معلومات اور قومی یکجہتی کو ترجیح دینی ہوگی۔ دشمن کی کامیابی ہماری تقسیم میں ہے، اور اس کی ناکامی ہمارے اتحاد میں۔
ہمیں گرانے کے لیے آدھی دنیا کو اکٹھا ہونا ہوگا اور ہم اپنے ساتھ آدھی دنیا لے کر جائیں گے یہ بات 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل میں ہے کہ پاکستان کے بغیر اس دنیا کا تصور نہیں کیا جا سکتا 🇵🇰
پاکستان نہ وینزویلا ہے نہ عراق، لبیا یا ایران، پاکستان ایک ڈکلئیرڈ نیوکلیئر پاور ہے، پاکستان کے عسکری اداروں کو اس بات کی کوئی تشویش نہیں کہ پاکستان اگلا ہدف بن سکتا ہے.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
@OfficialDGISPR
بس ہمیں ایسی ہی لیڈرشپ چاہیے
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔۔
الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟؟؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
#Ghazab_Lil_Haq#OperationGhazabLilHaqq#Operation_Ghazab_Lil_Haqq#Ghazab_ul_Haq#اپریشن_غضب_للحق
ہر محب وطن پاکستانی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو وائرل کرنے کی کوشش کرے، تاکہ یہود و ہنود کو پتہ چل جائے کہ "ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم"
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں،
یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔
دشمن دیکھے اور جان لے،
ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰