جتنی فضول کسٹمر کیئر سروس جاز والوں کی ہے شاید ہی،میں نے سترہ سو روپے سیکیورٹی ریفنڈ لینا تھا ان کی سینئر مینجمنٹ تک کو جان کے لالے پڑے ہوئے تھے اور سیکیورٹی ہضم کرنے کے چکر میں تھے جب میں نے بار بار کمپلینٹس فائل کیں تو ایک منیجر صاحب نے فرمایا آپ ملتان سے جا
@jazzpk
It is not the soldiers who sacrifice their lives but wives, kids,parents and other blood relations who pay the price of war through out rest of their lives
@KlasraRauf کو دیا جس نے آپ کے ضلع کی مین شاہراہ کو کھنڈرات میں بدل دیا۔اس سے اچھا تھا آپ آواز نہ اٹھاتے اور آپ کے وسیبی اس کرب سے بچ جاتے جس وہ آج گزر رہے ہیں ،حادثات،واردات روزانہ کا معمول بن گئے لیکن سکھر کنسٹرکشن کا مالک آپ کو منہ چڑھا رہا ہے کہ جو کرنا ہے کر لو،کہتا تو وہ ٹھیک ہے کیونکہ
@KlasraRauf اور وسیب کے لیے قومی سطح پر توانا آواز ہیں،،آپ نے ایم ایم روڈ کےلیے بہت آواز اٹھائی آخر حکومت کو گھٹنے ٹیکنا پڑ گئے لیکن حکومت نے جنوبی پنچاب کے لیے آواز اٹھانے پر آپ سے بدلہ کی ٹھان لی اور جہاں سے آپ کے ضلع لیہ کی حدود شروع اور ختم ہوتی ہے اس کا ٹھیکہ ایک ایسے نااہل ٹھیکہ دار
@Prosecutors_pb At the same time registrar high court adress a letter to C.S for enhancement of age of judicial officers from 60 to 62 due to acute shortage of judges