یونیورسٹی آف نصیر آباد ہمارا مشن ، اعلی اور معیاری تعلیم ہمارا وژن #نصیرآباد_کو_یونیورسٹی_دو
ایک پرامن اور تعلیم یافتہ معاشرے کے خواہاں ہیں
26 لاکھ کی آبادی اور گرلز ایجوکیشن صرف 13 فیصد ہے جبکہ مجموعی طور پر 34 فیصد تعلیمی پسماندگی کا مظہر ہے
@Senator_Baloch@Mahdembaloch1
#نصیرآباد_کو_یونیورسٹی_دو
آج کا احتجاجی مظاہرہ نصیرآباد کے اجتماعی شعور کا عکاس ہے۔ ہمارے نوجوانوں کا نعرہ ہے، معیاری تعلیم ہے حق ہمارا ، استحصال سے پاک معاشرہ۔
یونیورسٹی آف نصیر آباد کی سمری کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے
@MajidBuhair@Senator_Baloch@RindBushra
Naseerabad needs University,
a protest for the University of Naseerabad summary process and submission.
@CMOBalochistan@cs_balochistan@MajidBuhair
https://t.co/cA3y8PuwVc
صرف ایک کیمپس کے پانچ ڈیپارٹمنٹس میں 1000 کے قریب طلباء و طالبات کا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ اہلیان نصیر آباد ڈویژن تعلیم سے دلچسپی اور عقیدت رکھتے ہیں
#weneeduniversityofnaseerabad
Reminder
9 جون بروز جمعہ شام 5 بجے یونیورسٹی آف نصیر آباد کے پروسیس کو بڑھانے کے حوالے سے کوئٹہ پریس کلب پر احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا تمام دوستوں سے خصوصی درخواست ہے۔ نہ صرف خود اس احتجاج میں شریک ہوں بلکہ اپنے دوستوں کو بھی اس احتجاج میں شرکت کی دعوت دیں
@Senator_Baloch