@PakistanPMDU کیا PMDU والوں کو ان��ئنرنگ ٹکنالوجسٹ کی 4600 شکایات نظر نہیں آئیں میں نے خود 288 شکایات کی ہیں پر اک کا جواب نہیں آیا اگر ایسے کام کرنا ہے تو یہ بند کر دیں۔عمران خان صاحب یہ شکایات اس طبقہ کی ہے جو مظلوم لوگ ہے جنکی نہ ادارے سنتے ہیں نہ یہ ایپ والے۔اللہ پاک ہماری مدد کرے۔آمیں
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نئے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
اجلاس میں وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد احمد، مشیر تجارت عبدالرزاق دا��د، سیکرٹری خزانہ، چئیرمین ایف بی آر اور دیگر سینئر افسران شریک