یہ جنونی قاتل دہشتگرد اسرائیل کی نسل کشی کی صرف ایک چھوٹی سی جھلک ہے. جو ظلم اور قتل عام اسرائیل اصل میں کرتا ہے، اس کا شاید 99 % ہم تک پہنچ ہی نہیں سکتا.
برائے مہربانی سارا سوشل میڈیا شفیع جان،مینا خان آفریدی،شاہد خٹک اور جو لوگ تھے وزراء،پارلیمینٹیریز اُن سب کو ٹارگٹ کریں اور اُن کے پیچھے لگ جائے اُن سے پوچھیں کہ کدھر گئے ہوں آپ؟کدھر گیا آپ لوگوں کا پلان اے،بی،سی،ڈی؟؟آپ لوگوں کا تو پتہ ہی نہیں کہ کونسی سُراخ میں چُپھی ہوئی ہوں
@SHABAZGIL چلو سہیل آفریدی گرفتار ہوا اور تو نہیں نہ شفیع جان،شاہد خٹک،مینا خان آفریدی،عبدالغنی آفریدی یہ کدھر گئے؟کیوں نہیں نکل گئ نہ ویڈیو پیغام انہوں نے جاری کیا نہ کوئی آگے کا پلان،نہ پلان اے،نہ بی نہ سی کیوں؟؟؟
@SHABAZGIL اسلام علیکم شہباز گل صاحب برائی مہربانی میں آپ سب کو ریکویسٹ کرتا ہوں اپیل کرتا ہوں کہ شفیع جان،مینا خان،شاہد خٹک وغیرہ وغیرہ جو جو ہے جو جو سہیل آفریدی کے ٹیم میں تھے اور چُھپے ہوئے ہے برائی مہربانی اُن کے پیچھے لگ جائے اُن کا وہ خشر کردے ساراسوشل میڈیا جو زندگی بھر یاد رکھی گا
@SHABAZGIL گورنر راج سے پہلے بھونکتے تھے چیختے تھے کہ لگاؤ گورنر راج!چیلنج کرتا ہوں!یہ وہ!سہیل آفریدی اغوا ہوا یا گورنر راج لگ گیا پلان اے ہے بی ہے سی ہے ڈی ہے یہ کریں گی وہ کریں گی لیکن ابھی تک کچھ بھی نہیں سُراخوں میں چُپھے ہوئے ہے کیوں؟کدھر گیا پلان اے،بی،سی،ڈی؟؟
دنیا بھر کے 8 ارب لوگوں نے اسرائیل کو یہ کرتے ہوئے دیکھا اور اس کے باوجود مجرموں کو بلا خوف و خطر اور بغیر کسی سزا کے دنیا بھر میں سفر کرنے کی آزادی حاصل ہے۔
عمران خان سے ابھی کرائیں ملاقات ورنہ کل لانگ مارچ
کوئی سر پیر والی بات نہیں ہے کہ عمران خان سے ملاقات تک مارچ موخر ہوگا۔
وہ دس دن نہیں کرائیں گے ملاقات تو دس دن مارچ موخر ہوگا، مذاق چل رہا ہے کیا؟
کرائیں ابھی ملاقات
ابھی رہا کریں عمران خان کی بہنوں کو۔
ورنہ کل بسمِ اللّٰہ کریں۔
@ImranRiaz__Fan ہم قسم کھانے کیلئے تیار ہے کہ حکومت دھوکہ باز ہے دھوکہ دیگا لانگ مارچ منسوح کرکے بہت بڑا فائدہ کریگا اور بہت بڑا دھوکا ہمارا ہم سب عوام کا یہ مطالبہ ہے کہ لانگ مارچ منسوح ہونے سے پہلے سہیل آفریدی کا ملاقات کروایا جائے اُسکی بعد خان صاحب کا پیغام سارے پاکستانیوں کو پہنچایا جائے