سنو۔۔
پڑھ رہی ہو ناں۔۔
تم ذر�� قریب آؤ اور بس مجھے اتنا یقین دلا دو کہ میری باقی ماندہ زندگی تمہارے ساتھ گزرنے کے قابل ہے پھر میں اپنی پوری زندگی کو خوبصورت سمجھ لوں گا۔❤️
#SMK
کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں،
اللہ تعالی فرماتا ہے انسان اس کا بھی مالک نہیں ہے،
تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو فخر کس بات کا، تکبر کس بات کا، اکڑ کس بات کی ہے؟؟؟
نومبر کی سرد شام ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی.
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے..!
ارے نہیں !!
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی....!!😉
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
ربَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو،جس دن حساب قائم ہوگا۔
آمین یا رب العالمین
#صلِّ_علیٰ_نبینا_صلِّ_علیٰ_محمدِِ
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕
وہ ہمارے واسطے رحمت ہیں
اک آس کا دیا تھمایا گیا
مشکل میں رونے کی جگہ
درود پڑھنا سکھایا گیا❤️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ"
Good Morning everyone 🖤
@Royal_Blood110 مَاۤ اَمْرُهٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیْــٴًـا اَنْ یَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ‘‘( یس: ۸۲)
اس کا کام تو یہی ہے کہ جب کسی چیز کا ارادہ فرماتا ہے تو اس سے فرماتا ہے، ’’ ہوجا‘‘ تو وہ فوراً ہوجاتی ہے۔
✨♥_السلام علیکم110صبح بخیر_ ♥✨
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
یہ پاکستان ہے۔
یہاں عام آدمی کی جان کی کوئی قیمت نہیں۔
یہ وڈیو اگر کسی مہذب ملک میں سامنے آتی تو اب تک کنسٹرکشن سائیٹ بند ہو کر کمپنی بلیک لسٹ ہو چکی ہوتی اور مالکان پر Criminal Negligence کا کیس چل رہا ہوتا۔