عمران خان اور پی ٹی آئی کا سیاسی دوہرا معیار اب کھل کر سامنے آ رہا ہے۔ کل میاں نواز شریف صاحب سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کے لیے بیماری کی بنیاد پر ریلیف کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا، آج جب یہی معاملہ عمران خان کا ہے تو مؤقف بدل گیا ہے۔اصول شخصیات اور سیاسی وا��ستگی دیکھ کر نہیں بدلے جاتے۔ اگر طبی بنیادوں پر ریلیف ایک قانونی حق ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور اگر غلط ہے تو پھر سب کے لیے غلط ہونا چاہیے۔ سیاست میں اصولوں کا اصل امتحان اپنے لیے وہی معیار قبول کرنا ہے جو دوسروں کے لیے مقرر کیا جائے
19 نومبر اور 22 نومبر اس ظلم جبر کے خلاف پوری ریاست بھر میں احتجاج کا اعلان
اعلامیہ جاری
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
16نومبر 2026ء عمر فاروق چوک راولاکوٹ
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
بانی پی ٹی آئی نے جیل سے چیف جسٹس صاحبان کو جو خط لکھا، وہ حقائق کے منافی ہے
یہ خط دراصل این آر او کی درخواست ہے، دوسروں کو این آر او کا طعنہ دینے والے آج خود اس کے طلبگار ہیں
بانی پی ٹی آئی کو ریلیف صرف عدالتوں سے مل سکتا ہے
بانی پی ٹی آئی سیاسی انتقام کے باعث جیل میں نہیں، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا کے بعد قید ہیں
190 ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں آنے تھے، مگر ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں بھیجے گئے
ملک ریاض نے 190 ملین پاؤنڈ کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو ساڑھے چار سو کنال زمین تحفے میں دی
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس واضح اور ٹھوس شواہد پر مبنی ہے
خط میں طبی سہولتوں کی عدم فراہمی اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد ن�� ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں
بانی پی ٹی آئی کی 22 گھنٹے قیدِ تنہائی، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی عدم دستیابی سے متعلق دعوے درست نہیں
بانی پی ٹی آئی کو ��یل میں تمام سہولتیں فراہم ہیں، ان کی پسند کا کھانا بھی دیا جاتا ہے
بانی پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کے سب سے زیادہ سہولت یافتہ قیدی ہیں
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خط میں کیے گئے دعوے درست نہیں
بانی پی ٹی آئی کی صحت کا ہفتہ وار بنیاد پر طبی ماہرین جائزہ لیتے اور معائنہ کرتے ہیں
طبی ماہرین کی ضرورت پر بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر بہترین طبی سہولت میں معائنہ کرایا جاتا ہے
بانی پی ٹی آئی کو آٹھ مرتبہ پمز میں بہترین طبی سہولت کے ساتھ معائنے کے لیے دکھایا گیا
ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا
بانی پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر کے معائنے کے لیے لندن س�� ایسے ڈاکٹر کو بلایا گیا جو پاکستان میں بھی پریکٹس کرتے ہیں
بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر تسلی بخش ہے
بانی پی ٹی آئی کی جیل میں سہولتوں، طبی دیکھ بھال اور صحت کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے
حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال میں پہلے غفلت برتی، نہ آئندہ کسی غفلت کا مظاہرہ کیا جائے گا
راولاکوٹ میں بچی کی ہلاکت پراداروں کیخلاف جھوٹا بیانیہ بنانے کی سازش بے نقاب،آڈیو لیک نے شرپسند عناصر کا منصوبہ عیاں کردیا
آزادجموں وکشمیر کے امن کے دشمن فسادی جتھے کی دہشت گردی اور سفاکیت ہر گزرتے دن کے ساتھ واضح ہوتی جارہی ہے
راولاکوٹ میں بچیوں پر فائرنگ کے واقعے سے متعلق شرپسند عناصر کی آڈیو لیک منظرعام پر آگئی
سامنے آنے والی آڈیو میں شرپسند عناصر بچیوں پر فائرنگ اپنے ہی مسلح کارکنوں سے ہونے کا برملا اعتراف کررہے ہیں
آڈیو میں فسادی جتھے کے کارندوں کی طرف سے سیکیورٹی فورسز کو واقعے کا ذمہ دار ٹھہرانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے
آڈیو لیک میں جویریہ ثاقب کی المناک موت پر متاثرہ خاندان کو دباؤ میں لا کر من پسند بیان دلانے کی سازش بھی بے نقاب ہو گئی
آڈیولیک سے واضح ہوگیا کہ فسادی جتھے نے سوشل میڈیا پرجھوٹی ویڈیوزاورپوسٹوں سے ریاستی اداروں کو بدنام کرنیکی کوشش کی
معصوم بچی کے خون، شرپسند عناصر کی سازش اور سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم نے فسادی جتھے کی اصل مقاصد پر سوالات کھڑے کر دیئے
راولاکوٹ
فورسز کی بھاری نفری اس وقت شہر میں موجود ہے جبکہ صبح سے ہیلی ��اپٹر کی پروازیں بھی جاری ہیں۔ جبکہ کچھ اطلاعات کے مطابق پاکستان ارمی کو راولاکوٹ شہر میں تعینات کرنے کا غور کیا جارہا ہے
Letter from the Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee to Iran’s Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Seyyed Mojtaba Ali Khamenei.
#RightsMovementAJK
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گولڈمین سیکس کی پیش گوئی ہے کہ 2075 تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائے گا تاہم، میں اس میں ایک معمولی سی ترمیم کرنا چاہوں گا 2075 کے بجائے، ان شاء اللہ، پاکستان 2050 سے بھی پہلے یہ مقام حاصل کر لے گا۔
🚨 حال ہی میں جہلم کے اندر وزیراعظم افتخار گیلانی کے سامنے احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو آج عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود جہلم ویلی کی پولیس بچوں کو زبردستی اغوا کر کے ��اکستانی ایجنسیوں کے حوالے کر رہی ہے
اسی دوران بچوں کے والدین پر بھی تشدد کیا گیا ہے
راولپنڈی، اسلام آباد میں بسنے والی تمام کشمیری کمیونٹی کے نام ایک اہم پیغام
اپنے حقوق، اپنی ریاستی شناخت اور پاکستانی فورسز کی جانب سے راولاکوٹ میں جاری کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے۔ راولپنڈی، اسلام آباد میں ایک ملین مارچ منعقد کیا جائے گا۔