یہ حیدر آباد دکن ،انڈیا کے قبرستان کی ایک تصویر ہے جہاں راہداری کے ساتھ قبر متصل ہونے کی وجہ سے لواحقین نے اسکا ڈھانچہ بنانے کے بجائے مٹی ڈال کر سٹیل کا دروازہ لگا دیا تاکہ مزید جنازے آنے کی صورت میں قبر پر خلل نہ ڈالے۔
اس تصویر کو پاکستان کے ایک سوڈو لبرل حارث سلطان نے اس عنوان سے ٹویٹ کیا کہ عورتوں کے ریپ کے ڈر سے پاکستان میں لوگ خواتین کی قبروں پر دروازے لگوانا شروع ہو گئے ہیں۔
بس پھر کیا تھا کاپی پیسٹ مافیا ایکٹو ہوا اور اس پوسٹ کو جنگل کی آگ کی طرح وائرل کر دیا گیا۔
بغیر تحقیق کے ڈاکٹر عفان نے اس پر وی لاگ بھی بنا ڈالا بس وہیں سے سارا دن ہماری تاک میں رہنے والے انڈین میڈیا نے خبر اچک لی اور ہر مین سٹریم چینل نے اسے بریکنگ نیوز بنا کر چلا دیا اور بی جے پی کے آئی ٹی سیل نے باقاعدہ مسلمانوں کے خلاف کمپین شروع کر دی
اس پر فیکٹ چیکر ایکٹو ہوئے تو پتہ چلا کہ حارث سلطان نے یہ پکچر انڈیا سے لی ہے مزید تحقیق پر شہر کا پتہ چلا اور اب لواحقین کو میڈیا پر آ کر حقیقیت بیان کرنا پڑی کہ ہم نے کسی خوف یا ڈر سے ایسا نہیں کیا بلکہ جگہ کی تنگی کہ وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہوئے
لیکن سلام ہے ہمارے تھرڈ کلاس دانشوروں کو جنکو آجکل پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کا موقع ملنا چاہئیے۔
دوسری طرف ہمیں سارا دن سمجھایا جاتا ہے کہ انڈیا بہت آگے نکل گیا ہے وہ ترقی کر گیا ہے وہاں ایپل سٹور کھل گئے ہیں۔۔فلاں فلاں
جبکہ انکے مین سٹریم میڈیا کو ہمارے سوشل میڈیا سے ہمارے خلاف چیزیں اٹھانے سے فرصت نہیں ہے
دنیا میں کوئی مثال نہیں کہ ایک جنرل کی تقرری کے لیے سیاسی جماعتیں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہوں۔ سوال یہ ہے کہ اس سیاسی کھینچاتانی کے بعد جو آرمی چیف آئے گا وہ ادارے کو دیکھے گا یا سیاسی پارٹیوں کے مفادات کو؟
یا رَبّ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے، اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمائیے جو نماز قائم کریں۔) اے ہمارے پروردگار! اور میری دُعا قبول فرما لیجئے۔
سورۃ ابراھیم آیت نمبر 40
اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی ــــــــ اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
سورۃ الروم آیت نمبر 18
Roar Pakistan! 🔥 👏
Extremely proud of these superstars. All our athletes deserve proper structure, support and state-of-the-art facilities.
#PakistanZindabad