@juipakofficial مولانا صاحب نے پاکستانی آمریت اور جرنیلوں کی سیاست کے وہ حقائق بھی دن کی روشنی میں بے نقاب کر دیے، جن پر برسوں پردہ ڈالنے کی کوشش کی جاتی رہی۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب سیاست دان اقتدار کے بجائے اصولوں کی بات کریں تو طاقت کے ایوانوں میں بے چینی پیدا ہوتی ہے۔

@ImranRaizKhan پاکستان کو اب عالمی طاقتوں کے لیے ایک اسٹریٹجک آلہ بننے کے بجائے ایک خودمختار سیاسی، معاشی اور سفارتی قوت بننا ہوگا۔ کیونکہ جغرافیہ ریاست کو اہم بناتا ہے، لیکن خودمختاری اسے باوقار ب��اتی ہے۔
@juipakofficial پاکستان کو اب عالمی طاقتوں کے لیے ایک اسٹریٹجک آلہ بننے کے بجائے ایک خودمختار سیاسی، معاشی اور سفارتی قوت بننا ہوگا۔ کیونکہ جغرافیہ ریاست کو اہم بناتا ہے، لیکن خودمختاری اسے باوقار بناتی ہے۔
پاکستان کو اب عالمی طاقتوں کے لیے ایک اسٹریٹجک آلہ بننے کے بجائے ایک خودمختار سیاسی، معاشی اور سفارتی قوت بننا ہوگا۔ کیونکہ جغرافیہ ریاست کو اہم بناتا ہے، لیکن خودمختاری اسے باوقار بناتی ہے۔
جب ریاست قانون کے بجائے طاقت کی زبان بولنے لگے تو جمہوریت محض ایک نعرہ بن کر رہ جاتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے مرکز اور اسلام آباد کی رہائش گاہ کو تجاوزات کے نوٹس اس سوال کو جنم دیتے ہیں کہ کیا آئین اور قانون سب کے لیے یکساں ہیں، یا ان کا اطلاق سیاسی وابستگی دیکھ کر ہوتا ہے؟
@QasimKhanSuri ایک طرف عمران خان ناحق قید میں ہیں اور دوسری طرف ان کی بہنیں پابندِ سلاسل ہیں۔
یا الله تو اپنے کرم سے قوم کی آخری امید کی حفاظت فرما, اور انکو رہا کرکے سرخرو فرما, آمین
#ReleaseImranKhan
@juipakofficial ایک طرف عمران خان ناحق قید میں ہیں اور دوسری طرف ان کی بہنیں پابندِ سلاسل ہیں۔
یا الله تو اپنے کرم سے قوم کی آخری امید کی حفاظت فرما, اور انکو رہا کرکے سرخرو فرما, آمین
#ReleaseImranKhan
@ImranRiaz__Fan ایک طرف عمران خان ناحق قید میں ہیں اور دوسری طرف ان کی بہنیں پابندِ سلاسل ہیں۔
یا الله تو اپنے کرم سے قوم کی آخری امید کی حفاظت فرما, اور انکو رہا کرکے سرخرو فرما, آمین
#ReleaseImranKhan
@MKAchakzaiPKMAP ایک طرف عمران خان ناحق قید میں ہیں اور دوسری طرف ان کی بہنیں پابندِ سلاسل ہیں۔
یا الله تو اپنے کرم سے قوم کی آخری امید کی حفاظت فرما, اور انکو رہا کرکے سرخرو فرما, آمین
#ReleaseImranKhan
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین خانم کو دل میں تکلیف کے باعث کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیے جانے اور اہلِ خانہ کو بروقت آگاہ نہ کرنے کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک ہیں
سیاسی حقیقت یہ ہے کہ اسرائیل میں وزیراعظم کوئی بھی ہو، وہ اپنی ریاست کے مفادات کے لیے کام کرے گا۔ سوال یہ ہے کہ مسلمان اپنی سیاسی، معاشی، سائنسی اور دفاعی طاقت کو کتنا مضبوط کرتے ہیں
ایم پی اے صاحبان یاد رکھیں! نظریہ قربانی مانگتا ہے، مفاد سمجھوتے کرواتا ہے۔ جو آج ذاتی مفادات کی خاطر عوامی مینڈیٹ اور نظریے کو قربان کرے گا، کل اسے تاریخ کے کٹہرے میں جواب دینا ہوگا۔ عوامی اعتماد سے بڑا کوئی پروٹوکول نہیں، اور اصولوں سے بڑی کوئی کرسی نہیں۔
اصل سوال یہ نہیں کہ قانون کس کے لیے حرکت میں آتا ہے، بلکہ یہ ہے کہ قانون طاقتور کے سامنے مفلوج اور کمزور کے سامنے بےرحم کیوں ہو جاتا ہے؟
یاد رکھیں! جس معاشرے میں انصاف کا معیار جرم نہیں بلکہ مجرم کی حیثیت ہو، وہاں عدالتیں تو موجود ہوتی ہیں، مگر انصاف مر چکا ہوتا ہے۔
🚨*_لانگ مارچ کے اختتام کا فیصلہ عمران خان کرے گا جس کی تصدیق عمران خان کی بہنیں کریں گی باقی کوئ بھی اعلان ہمیں قبول نہیں ہے_*🙂
𝙏𝙀𝙃𝙍𝙀𝙆-𝙀-𝙄𝙉𝙌𝙇𝘼𝘽 🇵🇰
💫 𝐌𝐑 𝐗 ᴾᵗⁱ ❄️
#سر_بکف_میدان_میں