Heartiest congratulations to my leader H.E. Sahibzada Sultan Muhammad Ali Sahib on his election as Vice President of the International Tent Pegging Federation. A historic & proud moment for Pakistan—our Green Flag 🇵🇰 rises on this global stage as well.
His new role and dedication to equestrian sports will certainly not only raise Pakistan’s name but also enhance ITPF’s stature.
@SahibzadaSulta1
#SultanVicePresidentITPF
#SultanRisesAgain
#GreenFlagAtITPF
پاکستانیوں مبارک ہو! یہ پورے ملک کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، الحمدللہ۔
ہز ہائنس صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
آپ ایشین ایکویسٹرین فیڈریشن (ٹینٹ پیگنگ) کے چیئرمین بھی ہیں۔
Alhamdulillah! 🇵🇰
A moment of pride for Pakistan as Sahibzada Sultan joins the Executive Board of the International Tent Pegging Federation (ITPF).
Grateful to all member countries for their trust and gracious support.
#PakistanRisesGlobally#SultanWinsITPF
🚨 Proud Moment for Pakistan! 🇵🇰
Sahibzada Sultan Mohammad Ali wins election to the Board of Directors of the International Tent Pegging Federation (ITPF) for 2026-2030 term!
Under his presidency, Pakistan dominated internationally:
• 3 Gold, 2 Silver & 2 Bronze medals
• World's 2nd Best Team medal
• Hosted 9 full-member international events
A champion off-road jeep rally racer too!
Big achievement for Pakistani sports!
#TentPegging #PakistanZindabad #SultanMohammadAli
حضور اکرمﷺ کی نشانیوں کو جھٹلانا کفار کا وطیرہ تھا
عقل و فلسفہ اور وحی کی نوعیت میں فرق
حضور اکرم ﷺ کی رحمت کا تقاضا، تشدد کی بجائے محبت کا راستہ
قرآن کریم اور سیرت النبیﷺ
پارہ 17 سے چند اہم نکات پہ گفتگو
https://t.co/7SOqs14Xqh
21 رمضان المبارک: یومِ شہادت مولائے کائنات، حضرت علی المرتضٰی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم
مسلم اول شہ مرداں علی
عشق را سرمایہ ایماں علی
مرسل حق کرد نامش بوتراب
حق ید اللہ خواند درام الکتاب
ہر کہ دانائے رموز زند گیست
سر اسمائے علی داند کہ چیست
مرتضیٰ کز تیغ او حق روشن پرست
بو تراب از فتح اقلیم بن است
اقبالؒ
موسی کے ہارون ، نبی کے وِیر علی
دین علی کی اور علی دیں کی بُنیاد
نامِ علی ایمان کو لذت دیتا ہے
نامِ علی سے اب بھی لرزتا ہے الحاد
نامِ علی سے بغض ہے , دِل کی ویرانی
نامِ علی کی گونج سے ہوتے دِل آباد
نامِ علی کا ذکر عبادت ٹھہرا ہے
نامِ علی ہی مُہرِ ولایت ٹھہرا ہے
(سلطان احمد علی)
مسلم انسٹیٹیوٹ نے بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔رافیل کو تباہ کرنے والے طیارے کا ہیومن ماڈل بنایا۔ پاکستان کا ساتھ دینے والے ممالک کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مسلم انسٹیٹیوٹ کے چیرمین سلطان احمد علی نے کہا بھارت نے صرف رافیل ہی نہیں کنونشنل برتری کا دعویٰ بھی کھو دیا۔
#PakistanZindabad #PakistanArmy #IndianArmy #India
ہزاروں افراد نے مل کر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔
اس دوران فضا ’پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ‘ کے نعروں سے گونجتی رہی جب کہ شرکا نے چین، ترکیہ، آذربائیجان اور سعودی عرب سمیت پاکستان کا ساتھ دینے والے تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا۔
https://t.co/ol9K03pmVf
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) کے تحت دشمن پر کامیاب اور منہ توڑ جوابی کارروائی پر افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
پوری قوم بھارتی جارحیت کے خلاف اپنی افواج کے ساتھ دفاع وطن کیلئے آہنی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔
اس دوران چین 🇨🇳, ترکیہ 🇹🇷 اورآذربائیجان 🇦🇿 کے مکمل ساتھ اور تاریخی حمایت کیلئے دل کی گہرائیوں سے ان کے شکرگزار ہیں اور اسے ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
تمام دوست ممالک بطور خاص سعودی عرب 🇸🇦 اور ایران 🇮🇷 کی حمایت اور خطے میں امن کیلئے کی جانے والی کوششوں کو ہم سراہتے ہیں اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
#PakistanZindabad #BunyanAlMarsous