@jam_kamal @UmairHasni786 جام صاب یه ھے آپ کے تفتان میں قرنطینه سینٹر ۔ جام صاب اربوں روپے آب اس قرنطینه سینٹر کے نام پہ آپ لوگوں کے جیب میں جا رھا ھے کچھ تو خدا کا خوف کریں آپ لوگ ۔ ایک دن قبر میں جانا ھے پھر اللہ کو کیا جواب دوگے ؟
@LiaquatShahwani@dpr_gob لیاقت بھیا جھوٹ کا ورلڈ ٹورنامنٹ اگر شروع ہوجاۓ تو آپ ورلڈکپ جیت که آوگے بھیا کرپشن تو آپ لوگ حد سے زیادہ کرتے آرھے ھے اب تو غریب عوام کے لاشیں بھی بیچھنا شروع کردیا آپ لوگوں نے ۔ کچھ تو خدا کا خوف کرو بھیا
@LiaquatShahwani بھیا آپ لوگ کانسی زکام کے مدیضوں کو بھی کرونا کے مریض ظاهر کر بند کرتے جا رھے ھو کچھ تو خدا کا خوف کرو پیسوں کی چکر میں بلوچستان کو تبائ کی طرف کیوں لے جارھے ھو ۔
کمیشن اور کرپشن کرکے سڑکیں جب بنائی جاتی ہیں تو اس طرح سڑکوں پر پودے نکل آتے ہیں
باقی دنیا میں سڑک کے کنارے پھول اور پودے لگائے جاتے ہیں. مگر ہمارے معاشرے کے انجینرز اور ٹھکیداروں کی مہارت کی کوئی ثانی نہیں. ہمارے انجینرز اور ٹھیکدار سڑک ایسے بناتے ہیں کہ سڑک کے درمیان سے پھول
@sohail_jamot@jam_kamal پندرہ هزار وہ لوگ تھے جن کو پاسپورٹ کے زریعے داخل کیۓ گئے پاکستان میں ۔ غیر قانونی پندرہ لاکھ سے زاہد لوگ لاۓ گۓ بھیا بارڈر صرف تفتان نہیں ھے ابھی بھی روتک بارڈر سے ڈیلی پندرہ بیس هزار لوگ آتے ھے اور جاتے بھی ھے ایف سی اور لیویز کے سامنے ۔ سب پیسے اور رشوت لیتے ھے
@QasimKhanSuri بھیا آپ کی بات ٹھیک ھے یه وبا خود چل کر کسی کے گھر نہیں آتی ۔ بلکه آس وبا کو ہمارے عمران خان اور جام صاب نے خود زبردستی ایران سے لا که گھر گھر تک پھنچا دیا
@LiaquatShahwani بھیا بجلی اور گیس کی گزارش کی ھے تھیک ھے پر ایران بارڈر بند کرنے کی زحمت کیوں نہیں کرتے ھو روزانه ہزاروں لوگ ایران سے کرونا وائرس لے کہ بلوچستان آرھے ھے