يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقَاتِكُم بِالْمَنّ وَالْأَذَىٰ كَالَّذِي يُنفِقُ مَالَهُ رِئَاءَ النَّاسِ (البقرۃ:264)
اے ایمان والو! اپنے صدقات کو احسان جتلا کر اور دکھ پہنچا کرضائع مت کرو۔اس آدمی کی طرح جواپنا مال لوگوں کو دکھانے کیلئے خرچ کرتا ہے۔
شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر مکمل کرنے کیلیے دل کھول کر مدد کریں تاکہ فاسٹ رجیم کو پتا چلے کہ پاکستانی اس فلاحی منصوبے کو پورا کرسکتے ہیں اگر عمران خان آزاد ہوتے تو یہ پراجیکٹ اب تک مکمل ہوجاتا
Join us to help complete Pakistan's largest Shaukat Khanum Hospital, being built in Karachi.
Shaukat Khanum Karachi will be twice the size of #SKMCH Lahore, giving hope to thousands of new cancer patients every year.
To Donate online 👉 https://t.co/VMSFgDgbaR
#30YearsOfHope
اپنے عطیات ہمارے کسی بھی بینک اکائونٹ میں جمع کروائیں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی بر وقت تکمیل ممکن بنائیں:
https://t.co/maI2zkQBZN
نوٹ: اپنے بینک سے جاری کردہ فنڈز ٹرانسفر رسید کا اسکرین شاٹ ہمیں ای میل کریں:
[email protected]#30YearsOfHope#SKMCH
اپیل
شوکت خانم کو کمزور کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے تاکہ عمران خان کو تکلیف پہنچ سکے ۔ کراچی یونٹ کو فنڈنگ کی اشد ضرورت ہے بھڑ چڑھ کر فنڈنگ کریں تاکہ مریم نواز کی کمپین ناکام ہو۔ عمران ریاض خان
۳۰ سال سے جاری امید کا سفر!
آئیں مل کر مکمل کریں شوکت خانم ہسپتال کراچی کو اور ایک اور نہیں کو ہاں میں بَدَل کر دکھائیں۔
گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں ـ
#30YearsOfHope#LetsMakeItHappen#SKMCH
Our 30-year journey of hope has been made possible by your unwavering support.
Support the completion of Shaukat Khanum Hospital in Karachi and be a ray of hope for generations to come.
To Donate online 👉 https://t.co/VMSFgDgbaR
#30YearsOfHope#LetsMakeItHappen#SKMC
تیل کی ڈاؤن سٹریم کمپنیاں جو کنزیومرز کو ڈائریکٹ پٹرول بیچتی ہیں، ان کا پرافٹ مارجن فی لٹر پٹرول پر ایک سے ڈیڑھ فیصد ہوتا ہے۔ اگر اس میں سے یہ دو روپے نکال دیں تو سمجھ جائیں کہ بزنس نقصان میں چلنا شروع ہوگیا۔
لیکن ایک منٹ۔
اے پی ایل کو تیل کی سپلائی کون کرتا ہے؟ فوجی فیولز
فوجی فیولز کے پاس پٹرول کہاں سے آتا ہے؟
سمگلنگ کے ذریعے ۔ ۔
اسی لئے اب ڈسکاؤنٹ بھی دے رہے ہیں ورنہ اگر ریفائنری سے پٹرول خریدا ہوتا تو ایک پیسہ بھی کم نہیں کرسکتے تھے۔
یہ ڈسکاؤنٹ اس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کون سا مافیا ملوث ہے!!!
فوجی مصنوعات میں فوجی سیمنٹ، اٹک پمپ، عسکری بینک، DHA، سونا یوریا، CSD، اور CMH ہسپتال سمیت 32 مصنوعات شامل ہیں
پاکستانی قوم نے
متحد ہو کر ان تمام انسانیت کی قاتل فوجی مصنوعات کا
زبردست بائیکاٹ کر دیا ہے
شاباش
#فوجی_کاروبار_کو_انکار
تین دہائیوں سے شوکت خانم ہسپتال نے ناممکن کو ممکن بنا کر ہر "نہیں" کو "ہاں" میں بدلنے کا عزم جاری رکھا ہے۔ آئیں، مل کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل کریں اور ایک اور "نہیں" کو "ہاں" میں بدلنے کا خواب حقیقت بنائیں۔
عطیات کے لیے:
https://t.co/1NmyQ7RKpR
#SKMCH#30YearsOfHope
جب بندوق انکو دی گئی تھی تو یہ حلف لیا گیا تھا کہ اِس قوم کے اثاثوں کا لوگوں کا آپ نے تحفظ کرنا ہے لہذا جس نے گولی چلائی اُس نے اللہ کے ساتھ کیے گئے عہد کی خلاف ورزی کی، بائیکاٹ کرنا مظلوم کا حق ہے عمران خان کے خلاف جس طرح یہ لوگ اکھٹے ہوئے ہیں اِس سے پتہ چلتا ہے یہاں سچائی ہے