السلام علیک یا بنت سید المرسلینﷺ✨
آج بساطِ ہستی سے طہارت و عصمت کا وہ مہر منیر روپوش ہو گیا جسکے انوار تربیت سے چمنستانِ نبوت کے دو مہکتے پھول، ریحانِ باغِ رسالت،جوانانِ جنت کے سردار حسنین کریمین علیهما السلام پروان چڑھے اور جنکی جدائی نے فاتحِ خیبر کو ہمیشہ کے لیے تنہا کردیا۔
2021 میں عدالتوں سے سرخرو ہونے کےبعد بھی ایک ضدی نظام نےجس شخص کو 7 ماہ 8 دن قید رکھا، آخر کار اسی نظام کو گھٹنے ٹیکنے پڑے۔
آج کی کٹھ پتلی حکومت بھی اسی ناکام ڈگر پر چل رہی ہے لیکن تاریخ بھولنےوالوں کو یاد رہےکہ "خونِ رضوی" کو نہ پہلے کوئی جھکا سکا تھا اور نہ اب کوئی جھکا سکےگا۔
الرٹ 🚨
لاہور ہائیکورٹ: سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی اور اُنکے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارت داخلہ اور FIA سے رپورٹس طلب کی تھیں۔دونوں قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
📌2021 میں ناموسِ رسالت ﷺ پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جری سپوتوں کو مرکزی رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب کا خراج عقیدت‼️
‼️مکمل بیان خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔👇
در در کی ٹھوکروں سے، خدایا بچا ہمیں 🤲🏻❤️
صدقۂ حسنؓ و حسینؓ، یہ عطا فرما ہمیں
دنیا کے رنج و غم سے، مولا! رہا ہمیں
ایسا گما دے اُن کی وِلا میں، خدا ہمیں 🥹❤️🤲🏻
تم ناکام ہو چکے ہو، تم شکست کھا چکے ہو، تم مر چکے ہو، #مریدکے میں تم نے مارا نہیں ہے تم مر گئے ہو تم نے ختم نہیں کیا ہے تم ختم ہو گئے ہو، تم دفن ہو گئے ہو، لبیک والے زندہ تھے زندہ ہیں زندہ رہیں گے۔
مفتی محمد قاسم فخری صاحب (سابقہ MPA)
#TLP