"اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب اپنے لیے اور اپنے پاکستان کے لیے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں۔ میں اعلان کرتی ہوں کہ اس تحاریک کا آغاز اب ہو چکا ہے اور یہ منزل کے حصول تک رکنی نہیں چاہیے۔
ہم گھروں سے یہی فیصلہ کر کے نکلے تھے—میری بہنیں اور میں—کہ اگر اس راہ میں موت بھی آ جائے تو یا اللہ ہماری شہادت قبول فرما۔ 2 دسمبر کو عمران خان نے میری بہن سے کہا تھا: 'اب وقت آ پہنچا ہے: زندگی، آزادی یا موت!' لیکن ہم کہتے ہیں: 'آزادی یا شہادت!'"
چار پانچ دن بعد بچے کے نانا ماموں بہن ممانی اور دیگر لوگوں نے پنڈی جا کر بڑے پیرصاحب کے دربار میں حاضری دی وہاں منّت مانی کسی طرح ہمیں اس معاملے سے نکالیں ہمارے بچے سے غلطی ہو گئی ہم تو صدیوں سے آپ کے مرید ہیں پنڈی والے سرکار نے شف شف کیا اور سارا معاملہ اب شف شف ہو چکا ہے اس شف زدہ معاملے میں آپکو زیادہ خبریں نہیں آئیں گی
شہزاد اکبر
ان کے سہولت کار اور ان کے ہینڈلز اگر وہ سمجھتے ہیں کہ جو چور ہمارے اوپر مسلط کیا ہے ہم ان کو قبول کریں گے غور سے سن لیں کہ عوام ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں لیکن ان چوروں کو کبھی قبول نہیں کریں گے
ضیاء الحق نے اسلامی نظام نافذ کرنے کا ڈھکوسلہ کیا تھا، جبکہ مشرف نے ماڈرن اسلام کا کھیل کھیلا تھا اور سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگایا تھاـ
اب عاصم منیر ہے، جس کا کوئی نعرہ نہیں ہے، نہ ہی کوئی منصوبہ ہے- اس کا ایجنڈا صرف اور صرف اپنے آپ کو بچا کے رکھنا ہے، خواہ ملک تباہ ہو جائے
#FreeIK804
"عمران خان نے دسمبر میں کہا تھا کہ سٹریٹ موومنٹ شروع کریں اس دن سے وہ آج تک مکمل قید تنہائی میں ہیں۔عمران خان آپ لوگوں کے لیے کھڑے ہیں، قید تنہائی جیسی سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کا مقابلہ وقت کے یزید کے ساتھ ہے۔آج اگر آپ لوگ اپنی آزادی کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو آپ بھی اور آپ کی آنے والی نسلیں بھی ان کی غلامی کریں گی": علیمہ خان
#FreeIK804
#خان_کو_رہ��_کرکے_مقابلہ_کرو
🚨علیمہ خان کا بڑا اعلان
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان
عمران خان کا مقابلہ یزید کے ساتھ ہے وہ آپ لوگوں کے لئے لڑ رہے ہیں، کیا عمران خان کو کھانے میں کچھ کھلایا گیا ہے جس کہ وجہ سے آنکھ میں کلاٹ آیا ہے
-علیمہ خان🚨