I write - SMedia
♡ Traveler / Photog / Water is Life
♡ Entrepreneur - IT - Investor
♡ Love Pakistan - Jinnah Ka Pakistan
♡ My Tweets & RTs are not endorsement.
📛For the past three years, Association of Physicians of Pakistani Descent of North America (APPNA) leaders have defended their silence on escalating human rights abuses in Pakistan by invoking the organization's 501(c)(3) status. Members were repeatedly told that speaking out against human rights abuses was somehow incompatible with APPNA's mission.
Yet at the 49th Annual APPNA Convention, they chose to display imagery that obscured and defaced the face of former Prime Minister Imran Khan—Pakistan's most recognized contemporary political leader, the captain who led Pakistan to its only Cricket World Cup victory, and a philanthropist. True brand ambassador and National hero of Pakistan
The irony is striking. This mirrors the tactics widely employed in Pakistan by the military junta, where television broadcasts routinely blur or censor Imran Khan's image and avoid mentioning his name. Yet the country's most consequential political figure is impossible to ignore.
In reality, political expression appears to be acceptable at #APPNA when it aligns with certain viewpoints. The neutrality argument was never about principle—it was about selective application.
No story about modern Pakistan is complete without its defining figures, and Imran Khan is unquestionably one of them. #APPNA2026 #APPNA49thAnnualConvention #Shame
@ScienceKiDuniy اگر AI کے ذریعے کسی انگلش پوسٹ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کریں تو ایک مرتبہ خود بھی پڑھ لیں کہ کہیں اس میں کوئی غلطی تو نہیں اور کہیں وہ کاپی پیسٹ میں ڈبل پیسٹ تو نہیں ہو گیا-
ن لیگ کو لاہور سے ووٹ نہیں ملے تو گلگت بلتستان سے کیسے ملتے؟
پیپلز پارٹی کو لاڑکانہ سے ووٹ نہیں ملے تو گلگت سے کیسے مل گئے ؟
حقیقت یہ ہے کپ یہ فوجی اکسیجن کے سہارے کھڑے ہیں
یہ شامی صاحب کو کیا ہوا ہے؟
فیصل واوڈا. سہیل وڑائچ . حسن ایوب جیسے سب ہی ن لیگ کے خلاف اچانک کیوں بیانات دے رہے؟
اگر ایران امریکہ امن معاہدے میں پاکستان کو اپنی کرکٹ ٹیم ختم کرنا پڑے یا اس پر اگلے 20 سال تک نہ کھیلنے کی پابندی لگانی پڑے تو پاکستان کو خطے میں امن استحکام کے لئے یہ کر گزرنا چائیے
🤔
@naeemtoronto اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین-
آپ کی باقی باتیں لکھنے کی منطق غیر ضروری لگی اپنا احسان جتانے کہ آپ نے اسے کینیڈا بلایا اور اس کے جلدی سیٹ ہوجانے کی بات کسی اور موقع پر بھی شیئر کی جا سکتی تھی-
@been1shh إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ آپ کی دادی ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ اور آپ کی ماں جی اور باقی سب فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
پاکستان کا کل قرضہ 1990 میں 710 بلین یعنی کہ 71۔0 ٹریلین روپے تھا اور 2026 میں یہ قرضہ بڑھ کر 81 ٹریلین روپے یعنی کہ اندرونی و بیرونی کل قرضہ ڈالرز میں US$285 بلین ہو گیا ہے
پاکستان کی بربادی کی پلاننگ اس سے بہتر اور کیا ہو سکتی ہے
مطلب پاکستان 80 درجے نیچے (برباد) ہو گیا ہے
ہماری جماعت نے ہمشہ پاکستان کی تعمیر کی ہے۔ آج بھی پاکستان میں جدید معیشت کا کوئی منصوبہ ہو یا پالیسی اس پر مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی چھاپ ہے مگر ہر بار ترقی کے سفر کو سازشوں سے سبوتاژ کیا گیا۔ اگر 1990-91 کی معاشی اصلاحات جنہیں بھارت نے اپنایا انہیں دس سال کا تسلسل مل جاتا تو نواز شریف ڈاکٹر مہاتیر سے بڑے لیڈر ہوتے، اگر 2013-18 کی پالیسیوں کے تسلسل کو توڑ کر جن سے پاکستان میں توانائی کا بحران حل ہوا، دہشت گردی ختم ہوئی ایک اناڑی اور نااہل شخص کو بذریعہ آر ٹی ایس مسلط نہ کیا جاتا تو سی پیک پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو چکا ہوتا۔آذمائش ختم ہو چکی ہوتی ۔ہمیں ملک میں سیاسی استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے عمل کو دل و جان سے اپنانا ہے۔