پشین میں تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس کے کامیاب، تاریخ ساز اور فقید المثال انعقاد پر جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی پوری قیادت، کارکنان اور منتظمین خصوصا پشین کے غیور مسلمان خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔
سوات سے لیکر پورے پختونخوا میں کتنے آپریشن کئے ؟
لیکن یہ دہشتگردی مزید بڑھتی گئی کیو ؟
ملک کو مشرقی اور مغربی ممالک سے محصور بنایا
یہ سب کچھ حکمران ملک کی مفاد کیلئے نہیں بلکہ جہاں سے پالیسی ملتی ہے انہیں خوش کرنے کیلئے کر��ہے ہیں 💔
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
آپ بلوچستان کا یہ چہرہ نہیں دیکھانا چاہتے
آپ بلوچستان کو ہر وقت شورش زدہ دیکھانا چاہتے
آپ بلوچستان کی عوام کی امنگ نہیں دیکھانا چاہتے
آپ سے ظالم بلوچستان سے ،اس ملک سے
کون ہے؟
یہ بیان سنیے، ہت سے سوالوں کے جواب مل جائیں گے۔
الفاظ نہیں، حقیقت بول رہی ہے؛ ذرا یہ بیان سنیے۔
لنڈیان خڑکیان میں حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کا فکر انگیز خطاب۔
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
ہم چاروں صوبوں میں عوام کے پاس جا رہے ہیں باوجود اس کے کہ ہم نشانے پر ہیں، ہمارے کارکنوں کو شہید کیا جا رہا ہے، ہمارے علماء کرام کو اور اساتذہ کرام کو گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ہماری جماعت د ہشتگردوں کی د ہشتگردی کے زد میں ہے
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
آج کی کانفرنس میں جب قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو، قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کو خطاب کی دعوت دینے جا رہے تھے تو اچانک میری نظر مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمن پر پڑی۔
یقیناً جب قیادت خود موبائل اٹھا کر تصاویر اور ویڈیوز محفوظ کرنے پر آمادہ ہو تو یہ اس ٹیم کی مسلسل محنت، جدوجہد اور اخلاص کا منہ بولتا ثبوت ہوتا ہے۔ آج جمعیت علمائے اسلام کی سوشل میڈیا پر مؤثر موجودگی اور اپنی طاقت کا بھرپور اظہار انہی کارکنان اور ذمہ داران کی شب و روز کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور مزید استقامت و کامیابی نصیب فرمائے۔
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
@ziaurrehman76@SoomroOfficial
پاکستان کی تاریخ دیکھ لیں، وہ پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا لیکن اسے آئین نہیں ملا اور جب آئین ملا تو جمعیۃ علماء اپنے سات اراکین کے ساتھ مفکر اسلام میرے قبلہ گاہ رحمہ اللہ کی قیادت میں اس نے پاکستان کو ایک اسلامی آئین دیا،
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
قوی ٹی وی پر۔ آصفہ ،بلاوول ،کیپٹن صفدر کے دس دس بندوں کی ٹولیوں کے بریکنگ نیوز تک چلاتے ہیں
لیکن عوامی سمندر کے لیے ایک بیپر تک نہیں
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
یہ جمعیت علماء اسلام کا بلوچستان ھے
یہ بلوچستان کی جمعیت علماء اسلام ھے
تم مین سٹریم میڈیا پہ مولانا کی آواز روک سکتے ھو لیکن تم جمعیت کے کارکنوں کو مولانا کی آواز بننے سے کیسے روکوگے
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان