اعتزاز احسن کے سنہری الفاظ ہیں کہ باری سبکی آئیگی
پہلے بنگالیوں کی باری آئی،
پھر بلوچستان کی باری آئی،
پھر کے پی کی باری آئی،
پھر سندھ میں MQM کی باری آئی،
پھر PTI کی باری آئی پنجاب میں،
اور اب کشمیر کی باری آگئی،
انکے منہ کو خون لگا ہوا ہے
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
سسٹم میں تحریک انصاف کی گنجائش نہیں ہے،
یہ سسٹم بار بار تحریک انصاف سے جیت رہا ہے،
لیکن جس دن تحریک انصاف جیت گئی پھر کیا ہو گا؟
گلگت بلتستان کے جتنے ووٹ تھے اِتنے تو پنجاب میں ایک ایم پی اے کے ووٹ ہوتے ہیں،
گلگت بلتستان کی عوام نے بھی 8 فر��ری ��پیٹ کیا، اس لیے فارم 47 بنانے پڑ رہے ہیں، گلگت بلتستان کی عوام نے تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کو جم کر ووٹ ڈالیں ہیں، اس لیے نتائج بدلے جا رہے ہیں اور رزلٹ جاری نہیں کیے جا ریے، ایثار رانا
صحافی محمد حنیف کا تجزیہ 🔥🔥🔥
پرانے ��مانے دِیاں زنانیاں کھسم دا ناں نئیں سی لیندیاں، کہندیاں سی ایدے نال نکاح ٹُٹ جاندا اے، میاں صاحب وی کسی دا ناں نئیں لیندے، عوام تے ہی پائی جاندے نیں
کاشف عباسی کا ٹی وی اسکرین پر شاندار کم بیک آتے ہی میاں نوازشریف کی مجی ٹھوک ڈالی، ننگا کر کے رکھ دیا 🔥🔥🔥
میاں صاحب کو میں سن رہا تھا مجھے ہنسی آرہی تھی کہتے ہیں 25 کروڑ عوام آپ کیوں کھڑے نہیں ہوتے؟ حضور آپ نے پچھلے پچیس تیس سال میں کیا کیا ہے جہاں آپ کو موقع ملا ڈیل کر گئے 1999 میں مارشل لاء لگا آپ کھڑے رہتے آپ ڈیل کر کے باہر چلے گئے لوگوں کو اِدھر ہی چھوڑ گئے واپس آئے پھر لوگوں نے آپ کو بھاری مینڈیٹ سے جتوایا 2016/2017 میں حالات خراب ہوئے آپ نے اس پورے ملک کو پنجاب کو اینٹی اسٹبلیشمنٹ بنایا فوج کے پیچھے لگایا خلائی مخلوق پانچ جج یہ عدلیہ یہ فوج اور یہ آئی ایس آئی آپ نے لگایا پھر ڈیل کی باہر چلے گئے اب واپس آئے ڈیل کر کے واپس آئے پہلے سے فیصلہ طے کر کے آئے میں مینارے پاکستان جاؤں گا وہاں پر میں کبوتر اُڑاؤں گا پھر عدالت سے میرے کیس ختم ہونگے پھر الیکشن ہوگا ا��یکشن میں نے جیت جانا ہے نہیں بھی جیتا تو ہارنے والے کو بازی گر کہتے ہیں بازی گر بن گئے وہ جس میں انکی حکومت بھی ��ن گئی آپ حلقے کی سیٹ بھی ہارے ہوئے ہیں یہ ہے ہماری جمہوریت
شہباز شریف وزیر اعظم ہیں اور مریم صاحبہ وزیر اعلی کون کون سے اچھے کام کیے ؟ کرن ناز
مفتی طارق مسعود کا جواب
جب مجھے نظر اجائیں گے میرے علم میں اجائیں تو بتا دوں گا 😆
پٹواری عقل سے بلکل پیدل کوئی اور ہی مخلوق ہیں۔ 😂😂😂
فرماتے ہیں کہ بھارت میں اتنا سستا پیٹرول ہے اور پاکستان میں مہنگا، لہٰذا بھارت غریب ملک ہے اور ہم امیر ملک ہیں۔
My ears, my ears! 🤦🤦
ایک گھر کے چوکیدار کو چوروں نے خط لکھا کہ: “رات کو ہم چوری کرنے آئیں گے، دروازہ کھلا رکھنا۔”
مگر خط غلطی سے چوکیدار کے بجائے گھر کے مالک کے ہاتھ لگ گیا۔ مالک نے فوراً پولیس کو بلایا اور کہا: “یہ دیکھیں! چوروں اور چوکیدار کی ملی بھگت کا ثبوت!”
پولیس نے چور پکڑنے کے بجائے مالک کو ہی گرفتار کر لیا اور کہا: “تم نے بغیر اجازت کسی کا خط کیوں پڑھا؟”
بس یہی “سائفر” کی پوری کہانی ہے !!!