آج مجھے اس ملک کی بربادی کے پیچھے چھپے اصل راز سے پردہ ہٹتا نظر آیا تو وہاں صاف لکھا ہوا تھا۔ اس ملک میں ہر ادارے کی عزت ہے سوائے ان اداروں کے مالکان کے ۔ یہ چیز ہم نے بدلنی ہے میرے یار ۔ اس کے لیے ہمیں چاہیے قیدی نمبر 804
#ReleaseImranKhan
جو صحافی یہ بیانیہ بنا رہے ہیں کل سے کہ سہیل خان آفریدی کی وجہ سے خیبر پختون خواہ میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے ان تجزیہ نگاروں سے میرا ایک چھوٹا سا سوال ہے کہ یہ بلوچستان میں پچھلے 50 سال سے جو لاکھوں لاشیں گر چکی ہیں اس دہشتگردی کا ذمہ دار کون ہے؟؟؟؟؟
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
احسن بھون کا کہنا ہے کہ اس ملک کے اندر پاگل خانے خالی ہیں لیکن سڑکیں پاگلوں سے بھری ہوئی ہیں شریف فیملی کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ کپیٹن صفدر ان کا داماد ہے
تبصرہ: جب عمران کی اہلیہ بشری بیگم پر مغلظات بکی جاتی تھی شاہزیب خانزادہ، کامران شاہد اور منیب فاروق چسکے لے لے کر مانیکا کا انٹرویو کر رہے تھے اعظمی بخاری گز گز لمبی زبان نکال کر بکواس نما باتیں کرتی تھی تو ہم اس وقت چیخ رہے تھے کہ یہ نہ کریں یہ آگ آپ کے گھروں کو بھی جلا دے گی آج بیچ چوراہے ایک دوسرے کی دھوتیاں کھول رہے ہیں۔ یہ قابل مذمت فعل ہے خواتین کوئی بھی اس کا احترام کرنا چاہیے عائلی معاملات کو بالکل بھی نہیں چھیڑنا چاہیے۔ آپ حکومتی پالیسی پر تنقید کر سکتے ہیں اور ڈٹ کر۔مگر یہ جو کام ہو رہا ہے یہ نہیں ہونا چاہیے۔
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
محسن نقوی صاحب موجودہ رجیم نے آتے ہی سب سے پہلے رکن اسمبلی کی گرفتاری سے قبل اسپیکر کی اجازت لازمی قرار دی تھی. امید ہے کہ آپ کابینہ میں بیٹھ کر بھی یہ سوال کریں کہ یہ قانون کیوں بنایا گیا؟
@MohsinnaqviC42
🚨🚨
By the way when they legislates lifetime immunity for the two top offices where was this argument? “What an extraordinary version of “equality before law.”
🇵🇰 PAKISTAN has found an extraordinary way to demonstrate how SERIOUSLY it takes PTI’s MARCH:
it has started physically dismantling the normal functioning of its own capital.
More than 1,500 SHIPPING CONTAINERS have been brought in around Islamabad, stacked and in places welded together to block roads ahead of PTI supporters marching for Imran Khan’s release.
Authorities have also detained Khan’s 3 sisters and hundreds of party activists.
Some of those containers weren’t simply rented. According to reporting in Pakistan, police seized trucks and containers already carrying commercial cargo, disrupting freight traffic in the process. Keeping 1,550 containers alone is expected to cost Rs46.5 million per day.
And then PTI changed the equation.
The march, originally due to begin September 27, has BEEN PUSHED TO October 4. PTI spokesman Zulfi Bukhari put the resulting problem rather neatly:
“How long they’re willing to keep the country closed off?”
That may now be the more interesting test.
PTI postponed the march by a week.
Islamabad has to decide whether to keep living behind the barricades for one.
Source: NY Times / Writer: Oliver
Naqvi sb, did you ask this question when the lifetime immunity was given to President and Field Marshal? Don’t you know that no FIR and arrest can be made to both gentlemen? Did you ask this when you were part of those sham amendments? At least the KP’s MPAs don’t claim any such unlawful and irreligious immunity, even they don’t claim any immunity from the arrests, whereas our President and Field Marshal now claim it.
میرے ذرائع کے مطابق عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کوٹ لکھپت جیل میں پچھلے 36 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے، پچھلے 36 گھنٹوں سے پانی کے سوائے کچھ نہیں پیا جبکہ انکے ساتھ فلک جاوید ، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ بھی آج صبح سے بھوک ہڑتال شروع کر چکی ہیں اور انہیں دھمکایا جا رہا ہے.
تاحیات استنثیٰ کا قانون کے مطابق اگر فیلڈ مارشل کسی کو قتل بھی کردیں تو کیا انہیں عدالت بلوا سکتی ہے پولیس گرفتار کر سکتی ہے؟ یہ قانون بنوانے والا کہہ رہا ہے کہ ایم پی اے کو ایم این اے کو اغوا کرنا جائز ہے۔
یہ ہے ریاست طیبہ؟
ہمیشہ پاکیستان زندہ باد۔
اسد طور 🔥🔥🔥
عمران خان کو جیل سے نہیں آنے دیا جائے گا انکا قصور ہے کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے 50 سال سے بنائے گئے ایلیکٹ ایبلز فارغ کردیئے جنکی بنیاد پر حکومتی بنتی یا ٹوٹتی تھیں۔
عمران خان کا قصور ہے کہ stability جو صرف و صرف اسٹیبلشمنٹ دیا کرتی تھی اب انکی بس میں نہیں رہی۔ جیل میں بیٹھے شخص کے پاس ہے stability کی چابی۔ سیاسی و معاشی استحکام عمران خان کے بغیر ممکن نہیں
عمران خان کا سب سے بڑا قصور ہے کہ جس یوتھ کو نوجوان نسل کو اسٹیبلشمنٹ ففتھ جنریشن کے نام پر اپنا سمجھتی تھی اور انکو یقین تھا کہ اگلے کئی دہائیاں نوجوان نسل انکے ساتھ کھڑی رہے گی ۔ رجیم چینج جیسے ہی ہوئی پوری نوجوان نسل اس سسٹم سے نفرت کرنے لگ گئی یے اور صرف و صرف عمران خان کو اپنا نجات دہندہ سمجھتی ہے۔
بیانیہ بھی اسٹیبلشمنٹ بنایا اور بگاڑا کرتی تھی لیکن پہلی بار بیانیہ عمران خان کا ہے اور وہی بیانیہ بنا سکتے ہیں باقی کسی کے پاس بیانیہ نہیں ہے
موجودہ حکومت سے اختلاف تو دور کی بات اس حکومت سے عوام نفرت کرتی ہے
ہر پاکستانی کو اب نکلنا ہوگا، اپنے حقوق کے لئے، قبضہ مافیا سے نجات کے لئے، انصاف کے حصول کے لئےـ
باری باری نہیں,ایک ہی بار
once for all
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
سب سے بڑی بہادری ٹریگر دبانا نہیں بلکہ غلط ہونے پر اسے دبانے سے انکار کرنا ہے۔ ہر سپاہی کو ایک سوال کا جواب دینا ہوتا ہے کیا یہ حکم عادلانہ ہے؟ یاد رکھیں، اللہ کے حضور جوابدہی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔
اٹک پل کے قریب تحریکِ انصاف کے احتجاج کو روکنے کے لیے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا دیے جانے کا انکشاف: "چنوں سے Smell آ رہی ہے، نہ روٹی ٹھیک سے دے رہے ہیں، نہ پانی ہے، نہ واش روم کی جگہ۔" پولیس اہلکار، ویڈیوز وائرل
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سوشل میڈیا پر بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ شہباز شریف نے فلسطین کے لیے آواز اٹھائی،
اگر شہباز شریف میں فلسطینیوں کا ایک فیصد بھی احساس ہوتا تو ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے نامزد نہ کرتے،
آپ کی زبان پر فلسطین لیکن دل او دماغ میں ٹرمپ ہے ،پاکستان کے لوگ بیوقوف نہیں ہیں
مریم بہن : کیا اس ملک میں آئینی کوئی کام ہو رہا ہے؟
ایک منتخب حکومت کے بارے جب یہ بولا جائے کہ اسے جانا ہو گا تو وہ خود غیر ائینی الفاظ ہیں ؛ ہم جس ملک میں رہتے ہیں وہاں آئین اور قانون اپریل 2022 میں قبر میں اتار دیا گیا تھا اور اس کے اوپر بڑے بڑے کنٹینرز رکھ دیئے گئے تھے.
میں دیکھ اور پڑھ رہا ہوں کہ کچھ بھاڑے کے ٹٹو شام سے ایک جیسے جملے لکھ رہے ہیں کہ سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے۔ اور یہ بے شرم غیر آئینی اقدام کی حمایت کر رہے ہیں۔ چھوٹے بڑے قد والے زنانہ مردانہ آواز والے سب بھاڑے کے ٹٹو شامل ہیں