🎥 آپریشن ردالفتنہ ون کی ویڈیو جاری
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی پنجگور کی سیاہان رینج میں کامیاب کارروائی، بی ایل اے کے 21 دہشت گرد جہنم واصل۔
فتنہ الہندوستان کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔ ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) اور سیکیورٹی فورسز بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔
🇵🇰 21 دہشت گرد ہلاک
🎯 کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن
🛡️ امن دشمنوں کو عبرتناک شکست
#FCBalochistanSouth #Panjgur #Balochistan #OperationRaddulFitna #PakistanZindabad
🚨 BREAKING NEWS: Pakistani Security Forces neutralized 2 BLA terrorists during an intense Intelligence-Based Operation (IBO) in Noroz Kalat, Kharan.
A massive cache of weapons, including 200 KG of explosives, SMGs, and ammunition, has been recovered. Operations are ongoing. 🇵🇰
#Kharan #Balochistan
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پیغام واضح ہے: پائیدار امن صرف بات چیت، ایک دوسرے کے احترام اور ذمہ دار قیادت سے ممکن ہے۔ پاکستان کی فعال سفارتکاری خطے میں ایک تعمیری قوت کے طور پر ابھر رہی ہے
یہاں ایک ریاست مخالف عورت جو ملک کے امن کو آگ لگانے کا مشن لیے پھرتی ہے اسے جب قانون کی گرفت میں لایا جاتا ہے تو کی بورڈ کے پیچھے چہرہ چھپائے بیٹھے کچھ بے غیرت دلالوں کو اچانک شیخ مجیب یاد آ جاتا ہے یہ کہتے ہیں کہ ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید سنانے سے یاد آیا فوج نے شیخ مجیب کو بھی عمر قید سنائی تھی
شیخ مجیب نے اقتدار کی ہوس اور دشمنوں کی گود میں بیٹھ کر ملک کے دو ٹکڑے کر دیے اس کا موازنہ تم ایک ایسی فتنہ پرور عورت سے کر رہے ہو جو بیرونی آقاؤں کے اشاروں پر معصوم بلوچوں ک�� ریاست کے خلاف بھڑکانے کا دھندا کرتی ہے یہ موازنہ کوئی تاریخ دانی نہیں بلکہ تمہارے اپنے اندر چھپی وہ پاکستان مخالف غلاظت ہے جو موقع ملتے ہی ابل ابل کر باہر آنے لگتی ہے
🚨 سرفراز بگٹی کا واضح پیغام
میں تشدد کا حامی نہیں۔ موت کا خوف نہ مجھے روک سکتا ہے اور نہ ہی ڈرا سکتا ہے میں نہ رحمن گل سے ڈرتا ہوں اور نہ بشیر زیب سے۔ میں حقائق بیان کرتا رہوں گا۔
جو تشدد کا راستہ ترک کرکے بات چیت اور سیاسی عمل پر یقین رکھتے ہیں، ان کے لیے دروازے کھلے ہیں۔
سرفراز بگٹی @PakSarfrazbugti@Mahnoor_Haider2 @FCBln_South @FCBLN11
#ISPR
Rawalpindi, 24 June, 2026;
Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff, visited #Pakistan Navy War College, Lahore, and addressed the participants of the 55th PN Staff Course.
Chief of the Naval Staff underscored that future wars necessitate…..
ماہرنگ لانگو کو انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد بلوچستان یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج ہڑتال کی کال دی گئی تھی تاہم بلوچستان بھر کے بازار آج بھی معمول کے مطابق کھلے ہیں۔ شہریوں نے بی وائے سی کی ہڑتال کی کال مسترد کر��ی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ آئے روز کی ہڑتال سے ان کے معمولات زندگی شدید متاثر ہیں جس کے باعث دو وقت کی روٹی بھی مشکل سے پوری ہورہی ہے۔ اس صورتحال میں کسی بھی ہڑتال کی کال پر اپنے کاروبار بند کرکے بچوں کے رزق پر لات نہیں مار سکتے۔
@bazai_tania
#Balochistan #BYC #StrikeRejected
*ٹائمز آف اسرائیل ماہرنگ بلوچ کے حق میں میدان میں آ گیا*
ماہرنگ بلوچ کی سزا پر ٹائمز آف اسرائیل میں باقاعدہ مضمون کا چھپنا اور مہم چلانا اس بات کا آخری اور حتمی ثبوت ہے کہ بی وائی سی کے پاکستان دشمن نیٹ ورک کے تانے بانے کہاں ملتے ہیں۔ ماہرنگ بلوچ کو یہ سزا پاک فوج کے بہادر سپاہی شبیر شہید پر حملے اور ان کے قاتلوں کی سہولت کاری و پشت پناہی کرنے کے جرم میں عدالت کی طرف سے قانون کے مطابق سنائی گئی ہے۔ لیکن جیسے ہی پاکستان کی عدالتوں اور قانون نے ملکی سالمیت اور وطن کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید کے خون کا حساب مانگا، تو تل ابیب میں بیٹھے ان کے سرپرست بوکھلاہٹ اٹھے اور پاکستان کے عدالتی فیصلے کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔معصوم بلوچ عوام کے حقوق کا نام لے کر گراؤنڈ پر شور مچانے والی اور ریاست کے خلاف نفرت ابھارنے والی اس پوری تحریک کے پیچھے صیہونی اور بیرونی لابیز کا پروپیگنڈا، پیسہ اور اسٹریٹجک سپورٹ سرگرم ہے، جس کا مقصد صرف اور صرف بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور معاشی استحکام کو سبوتاژ کرنا ہے۔..
اصل قوم کا رہنما وہ ہوتا ہے جو اپنے نوجوانوں کی نہ صرف اصلاح کرے بلکہ ان کے لیے درست راستے کا تعین بھی کرے۔
ایک تقریب میں، جب ایک نوجوان قومی ترانے کے دوران کھڑا نہ ہوا، تو وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے اسے والد کی طرح سمجھایا، قومی ذمہ ��اری اور ترانے کے احترام کا درس دیا۔ متاثر ہو کر نوجوان نے اپنے رویے پر معذرت کی۔
رہنما وہی ہوتا ہے جو نہ صرف سخت فیصلے کرے، بلکہ شفقت اور تحمل سے اپنی قوم کی تربیت بھی کرے۔ سرفراز بگٹی جیسے لیڈرز وہ ہیں جو بلوچستان کے نوجوانوں کو مستقبل کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پوری لگن سے کام کر رہے ہیں۔
@PakSarfrazbugti
#Balochistan
فوجی قافلہ گزر رہا تھا تو محرم الحرام کی سبیل لگانے والوں نے خود آگے بڑھ کر جوانو کو پانی پیش کیا💚یہ صرف خدمت نہیں، یہ عوام کے دلوں میں اپنے محافظوں کے لیے وہ محبت، احترام اور اعتماد کی جھلک ہے جس سے یوتھیے مودوتیے اور یہودتہے تینوں کی آج کل جل رہی ہے
کلعدم ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی کی وڈیو۔ عام شہری جو ان کے انتشار کا حصہ بننے سے انکاری ہیں یہ ان کو اغوا کر کے مار رہے ہیں اور الزام پولیس پر لگا رہے ہیں۔ یہ وڈیو ان کے جھوٹ کا پردہ چاک کر رہی ہے