بہت ہی شرمناک بات ہے، آپ کا لیڈر تو امریکا اور اسرائیل کی مدد کا طالب ہے، اور آپ مفتی صاحب کے بیان کی نفی کر رہے ہو، کامران ٹسوری نے وہ کیا جس کا دعوا تمہارا لیڈر کرتا تھا گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانا اور عوام کے لئے کھولنا۔
سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان، انیس احمد قائم خانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس موقعہ پر سی او سی انچارج قرقان اطیب بھی موجود
#MQMPakistan
میری پہچان ایم کیو ایم اور ایم کیو ایم کی چند قیادت نے بنائی ہے جس میں دو نام سرِ فہرست ہیں #سیدعلی_رضاعابدی اور #سیدامین_الحق یہ میرے مُحسن ہیں اور رہیں گے!!👑❤️
"اور بے شک عزّت میرے رب نے دی ہے"😊
#Muhajir
سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان، انیس احمد قائم خانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس موقعہ پر سی او سی انچارج قرقان اطیب بھی موجود
#MQMPakistan
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کے ہمراہ نیو کراچی کے دورہ میں نالہ متاثرین سے ملاقات کی ان کے تحفظات سنے۔ اس ضمن میں ڈپ��ی کمشنر نے بتایا کہ نالہ کچرے سے بھر چکا ہے اس کی صفائی اور بہتری کے دوران کئی دوکانیں متاثر ہوں گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ظلم اور نا انصافی نہیں ہونے دوں گا۔ متاثرین کو متبادل کا آپشن دیا جائے جہاں ان متاثرین کا کاروبار بھی چل سکے۔ ان معاشی مشکلات میں لوگوں کو بیروزگار نہیں ہونا چاہئے۔ اس مسئلہ کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لیا جائے۔ علاقائی کمیٹی سے بھی مشاورت کی جائے۔ نالہ کی صفائی اور اس کی بہتری بھی ضروری ہے۔ سندھ حکومت بھی کسی کو بیروزگار کرنا نہیں چاہتی ہے۔
سینئر رہنم�� ایم کیو ایم پاکستان، انیس احمد قائم خانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس موقعہ پر سی او سی انچارج قرقان اطیب بھی موجود
#MQMPakistan
Attended dinner reception hosted by HE Ambassador of USA Mr. Donald Blome at his residence in honor of Pak-USA Parliamentary Friendship Group.
#Pakistan#USA#Islamabad#Ambassador
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی بھائی کی زبردست بات۔۔۔ 👇👇👇
یہ بات ان لوگوں کے لیے زور دار تھپڑ ہے جو کہتے ہیں متحدہ قومی موومنٹ آج بھی گروپوں میں تقسیم ہے تو ہ سن لیں ایم کیو ایم آب صرف ایم کیو ایم ہے۔۔۔
@AnisMQM@MQMPKOfficial#MQMPakistan