بشری بی بی کی ضمانت مسترد ہونے اور پی ٹی آئی کے مزاکرات ناکام ہونے کو کیا اکٹھے پڑھا ، دیکھا جا سکتا ہے ؟ کیونکہ مزاکرات کامیابی کی صورت میں بشری بی بی رہائی کا رستہ نکالنے کی بات بھی ہوئی تھی اگر مزاکرات کامیاب ہوتے تو پھر بھی یہی ہوتا ؟؟ سلمان اکرم راجہ سے میرا سوال اور ان کا دلچسپ جواب ۔۔۔
پچھلے 48 گھنٹوں میں فیصل واوڈا نے درجن بار مختلف جگہوں پر کہا کہ سہیل آفریدی نااہل ہو گا
آج وفاقی آئینی عدالت اس اسٹیج پر سہیل آفریدی کے خلاف درخواست نمٹا دی
بظاہر اب بھاری ذمہ داری الیکشن کمیشن کے کندھوں پر آن پہنچی ہے
دو دن پہلے حذیفہ رحمن صاحب نے مجھے پروگرام میں چیلنج دیا کہ بتائیں خیبرپخونخوا میں 13 سال میں کونسی یونیورسٹی بنی،انہوں نے کہا کسی ایک یونیورسٹی کا نام بتائیں۔ انہیں تو میں نے فورا ڈیٹا بھیج دیا تھا، باقی لوگوں کے لیے بھی حاضر ہے:
خیبرپختونخوا میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل وڈیو میں بتائی گئی ہے۔
جبکہ پنجاب میں اسی عرصے میں 22 یونیورسٹیز بنائی گئیں، ان میں سے 10 یونیورسٹیز عثمان بزدار کے دور میں بنیں۔ جبکہ ن لیگ نے 2013 سے اب تک جو12 یونیوسٹیز بنائیں ان میں سے 7 ایسی ہیں جو ایک زمانے سے بطور کالج موجود تھے ن لیگ نے انہیں یونیورسٹی کا درجہ دیا۔
اہم بات یہ کہ پنجاب میں کل 46 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر ایک 76 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 34 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر 12 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ تو بتائیے خیبرپختونخوا میں زیادہ یونیورسٹیز ہیں یا پنجاب میں؟
پولیس نے باڑہ میں پچاس سے زائد بلوائیوں، جن میں تیس سے زائد افغانی شامل ہیں کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا۔
ان تمام کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا اور کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی۔
یہ کلپ ضرور سنیں، یہ منصور علی اور عمر دراز کے بیچ میں گورنر راج کے اوپر مکالمہ ہے، عمر دراز انتہائی تحمل لیکن کمال لاجک سے منصور علی خان کو لاجواب کرتا ہے
جب منصور علی خان نے کہا اگر آئین گورنر راج کی اجازت دیتا ہے تو یہ غلط کیسے ہوۓ
عمر دراز نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہو گا کیا کہ کن بنیادوں پر گورنر راج لگایا گیا کیا وہ تمام حالات تھے جن کو بنیاد بنا کر گورنر راج لگا دیا گیا
منصور علی خان نے دفاع پیش کیا جب عدالت اور آئین ٹھیک کہتا ہے تو ٹھیک ہے اس پر عمر دراز نے پوچھا کیا مشرف کا مارشل لاء درست قدم تھا منصور علی خان نے کہا وہ بالکل غلط تھا اس پر عمر دراز نے کہا لیکن عدالت نے تو اسے درست قرار دیا تھا
اس پر منصور علی خان کی زبان کو بالکل تالا لگ گیا
This poor girl was praying inside a temple when a construction worker came in and tried to r*pe her
WTF India, is nowhere safe for young girls?!?!
Writer: Ian
🚨#ISPR Press Release
Mid-day 12 October 2026, a Mushshak training aircraft of Pakistan Army Aviation crashed near Nawan Killi, Quetta, Balochistan, due to a technical fault. Both pilots, Major Husnain Shehzad Humayun (Instructor Pilot) and Captain Abdul Samad (Student Pilot) embraced Shahadat in the unfortunate crash.