سندھ پولیس کے سیاسی بھرتی شدہ افسران بنا وردی ڈیوٹیاں کرنے لگے. کراچی سے ٹھٹہ کلری جھیل جانے والے معصوم شہریوں کو (ناکہ) لگا کر لوٹتے ہیں ۔
کراچی اور ٹھٹھہ باڈر پر ٹریفک پولیس اہلکار کا ناکہ برائے لوٹ کھسوٹ؟؟؟
مسافر اور ہیوی ٹریفک کو بھاری جرمانہ کرنے لگے ۔ مٹھی گرم جیب گرم ۔۔ کہاں ہے اینٹی کرپشن سندھ ؟؟؟؟
پیپلزپارٹی کی سیاسی بھرتی شدہ پالے ہوئے راشی اہلکار کھلم کھلا شہریوں کو لوٹتے ہیں ۔ اینٹی کرپشن سندھ اور انتظامیہ کی یہ مجرمانہ خاموشی ثابت کرتی ہے کہ اس لوٹ مار میں اوپر تک سب کا حصہ بندھا ہوا ہے۔ شرم کرو!
یہ انگریزی کے پروفیسر عبدالوحید چانڈیو صاحب ہیں جو 14 ستمبر کو SPSC کا CCE25 میں لیا گیا the English Précis & Composition کے امتحان میں انگریزی کی غلطیاں نکالتے ہوئے حیرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ جس امتحان سے نوجوانوں کے مستقبل جڑے ہیں کم از کم اس پرچے کو بنانے کیلئے کسی ایکسپرٹ کی ہی خدمات لے لیتے۔
انہں بے ضابطگیوں پر SPSC کے دفتر کے باہر تقریبا دو مہینے سے طلبہ کا دھرنا آج بھی جاری ہے، لیکن کسی حکومتی حکام نے ان بچوں کی بات نہ سنی۔ یاد رہے کہ ان طلبہ نے ناموں کے ساتھ نشاندہی کئ تھی کہ عام عوام کی جگہ کن کن سیاستدانوں کے قریبی ان امتحانات میں پاس ہوتے رہے ہیں۔
سندھ کی عوام نے نثار کھوڑو کو ایکسپوز کردیا ۔ نثار کھوڑو عوام کا سامنا نہ کرسکے اور فرار ہوگئے ۔ بتایا جارہا ہے کہ نثار کھوڑو اپنے حلقے میں گئے تو لوگوں نے سوال کیا کہ تم نے ہمارے لئے کیا کیا ہے ۔ کوئی ایک کام بتاؤ جو کیا ہو ۔ نثار کھوڑو کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا اس لئے گاڑی میں بیٹھ کر رفو چکر ہوگئے
🚨پاکستانی قوم کی غلامی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے ؟
ٹکے ٹکے کے پولیس اہلکاروں کا غریب باریش ڈرائیوروں کے ساتھ ظالمانہ کارروائیوں ناروا سلوک انتہائی ظلم غلط ہے اس قوم کی بے بسی دیکھ کر افسوس ناک ہے
انہیں ہاتھ اٹھانے کا اختیار کس نے دیا ہے ؟
سہیل آفریدی کا پیغام 🚨
آپ آگ لگا رہے ہو، اور یہ آگ آپ کو جُھلسا ڈالے گی، میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ خدارا پاکستان کو تقسیم نہ کرو۔ آپ آگ لگا رہے ہو
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
کراچی یونیورسٹی میں طالبات کو امتحان میں پاس کرنے کے عوض باہر ملنے، لمبی گفتگو کرنے اور مرد طلبہ سے یہ ملاقاتیں خفیہ رکھنے کے لیے ٹیلی فون کالز کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، تو یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ تعلیمی ادارے کی اخلاقی بنیادوں پر سنگین سوالیہ نشان ہے۔
استغفراللہ! جس استاد کے ہاتھ میں طالب علم کے مستقبل اور نمبروں کا اختیار ہو، اگر وہی اختیار طالبات پر دباؤ ڈالنے یا ذاتی مطالبات منوانے کے لیے استعمال ہونے لگے تو اسے تدریس نہیں، اختیار کا شرمناک استحصال کہا جائے گا۔
اور اصل سوال یہ ہے: کیا سندھ کے اس نظام میں کسی استاد سے پوچھنے والا بھی ہے؟
کراچی کی جامعات کو سیاسی مداخلت، سفارشی بھرتیوں، میرٹ کی پامالی اور دیہی سندھ کے ان جانوروں سے آزاد کیے بغیر ایسے واقعات کا سدباب ممکن نہیں۔ یونیورسٹی استاد کی جاگیر نہیں؛ طالب علم کسی استاد کے ذاتی مطالبات پورے کرنے کا پابند نہیں۔ شکایت درست ہے تو شفاف، آزادانہ تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
پولیس اندر داخل کیوں ہوئی ؟ خواتین قرآن خوانی کر رہی تھیں، درود پڑھ رہی تھیں۔
اندر پولیس پستول تانے داخل ہوئی ،بھگدڑ مچائی اسی مار پیٹ میں یہ سارا کچھ ہوا۔
@salmanAraja
Police manhandled protesters, including women, who were protesting against the creation of new provinces. Despite all that, the protesters chanted loudly: “Mar vesoon, Mar vesoon, Sindh na desoon,” meaning, “We will die, but will never give up Sindh.”
Why does the PPP and its Sindh government think that only they have the right to protest and that the rest of the Sindhis do not? If you are against the creation of new provinces, let all Sindhis hold protests.
عظمٰی خان کی وارننگ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
جب MQM رہنما نے کہا کہ 2024 میں ہمیں عوام نے نکل کر ووٹ دیا تو میزبان کی بے اختیار ہنسی چھوٹ گئی مہمان کے جھوٹ کا یہ عالم تھا کہ مہمان نے بھی بے اختیار ہنسنا شروع کر دیا
آواز اٹھائیں 🚨
رات میاں محمود الرشید کے گھر پر چھاپہ پڑا ہے جس کے نتیجے میں اہلیہ بے ہوش ہوگئی تھی، میاں محمود الرشید کی رہائی کے لئے فرض سمجھ کر سوشل میڈیا آواز اٹھائیں