یہ ویڈیو اپ کو ایک پیغام دیتی ہے کہ اللہ تعالی کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی حکمت چھپی ہوتی ہے جس کو انسان سمجھ نہیں پاتا۔۔
اس لیے ہمیشہ اللہ پر توکل رکھے۔۔۔
بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر میں جب کسی کو گرفتار کیاجاتاہے تو اس کو عدالت میں پیش کیا جاتاہے۔ جب کسی کو شہید کیا جاتا ہے تو اسکا جسد خاکی وہاں کے مسلمانوں کے حوالے کیا جاتا ہے۔ ہمارے شہداء کے جسد خاکی آج بھی ان کے قبضے میں ہیں۔جو جو لوگ گرفتار کئے گے کسی ایک کو بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ شوکت نواز میر سمیت کسی ایک بھی اسیر کو عدالتوں میں پیش نہیں کیاگیا۔
سردار عمر نذیر کشمیری
تراڑکھل میں خطاب ³
15اکتوبر 2026ء
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨
ہم نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دی ہے کہ گورنر رول غلط ہے لیکن اگر ایک لمحے کیلئے نظرانداز بھی کیا جائے پھر بھی وزیراعلٰی سہیل آفریدی کو اپنے عہدے سے سبکدوش نہیں کیا جا سکتا
اسیکر بابر سلیم سواتی کو خدشہ تھا کہ وہ گرفتار ہوسکتے ہیں اس لیے انہوں نے رواں سال استحقاق ایکٹ 2026 منظور کرایا، ایکٹ کی شق 27 زیلی دو کے تحت اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا
صوبے کا وزیراعلٰی جبری طور پر لاپتہ ہے
صوبے کا اسپیکر اسمبلی جبری طور پر لاپتہ ہے
جو ان کی بازیابی کیلئے آواز اٹھانے کیلئے نکل رہے ہیں ان کا خون بہایا جارہا ہے ، یہ سب ظلم کسی جنگل میں یا کسی منگول کی سلطنت میں نہیں بلکہ اسلام جمہوریہ پاکستان میں ہو رہا ہے
پشاور ہائیکورٹ گیٹ سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل بشیر خان وزیر کو پولیس نے مبینہ طور پر گرفتار کرلیا،
وکیل کی گرفتاری کے بعد وکلاء چیف جسٹس کی عدالت پہنچ گئے
افسوس ناک واقعے میں زخمی ہونے والا ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ آج اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ شہید کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و حوصلے کی دعا کریں🤲
🚨🚨ہمارے پر امن اجتجاج پر فائرنگ اور آنسو گیس کی بارش متعدد کارکن زخمی ہسپتال منتقل
ہم پر امن طریقے سے احتجاج کر رہے تھے پولیس نے فائرنگ کی اپنے لوگوں پر گولیاں چلادی ۔۔۔