مری میں جیکا گلی بازار کو پہلے مسمار کیا گیا اور پھر اس کی ری ماڈلنگ کے سلسلے میں ہوی مشین استعمال کی گئی اور یوں پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ کئ زد میں آ گیا ۔
لوگو بے یار و مددگار ہیں بیوی بچے مویشی سب لیکر سڑک پر رات گزرانے پر مجبور ہیں ۔
خُدا کے لئے حکام بالا تک یہ آواز پہنچائیں ۔
ٹرمپ نے دو ہفتوں کا زکر 16 مرتبہ دو ہفتوں کا زکر کیا، اس کی یہ تکیہ کلام ہے جو کہ شہباز شریف کی ٹویٹ میں پکڑا گیا۔۔۔
دوہفتوں کا سیز فائر، آبنائے ہرمز کھول دیں ایرانی بھائی۔🤣
اہم اعلان:
اسلام آباد میں اگر کوئی پیٹرول پمپ آپ کو پیٹرول/ڈیزل دینے سے انکار کرے تو فی الفور ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے کنٹرول روم نمبر 051 9108084 پر رابطہ کریں یا بذریعہ سوشل میڈیا ہمیں آگاہ کریں، شکریہ
عمران خان کو افراتفری میں سزا سنا کر اس وڈیو سے توجہ ہٹانا چاہتے تھے؟
نہ جرنیلا نہ ! لے سن لے کہ پاکستان آرمی نے فلسطینی مسلمانوں کو غیر مسلح کرنے کی خود آفر کی ھے
لکھ دی لعنت تہاڈے کنجراں تے جرنیلو