@balochi5252 سر جی یہ کوئی عام عورت نہیں ہے قانون اس کے نیچے ہے یہ قانون کے نیچے نہیں ہے کیونکہ یہ ایک فوجی افیسر کی بیوی ہے اور فوجی محب وطن پاکستانی بھی ہے تو محب وطن پاکستانیوں کے لیے ائین قانون عدالتیں کچھ معنی نہیں رکھتی اپ جتنے مرضی ویڈیو پروف لگا دیں ماننا کسی نے نہیں ہے
@ARYSabirShakir سر جی یہ کوئی عام عورت نہیں ہے قانون اس کے نیچے ہے یہ قانون کے نیچے نہیں ہے کیونکہ یہ ایک فوجی افیسر کی بیوی ہے اور فوجی محب وطن پاکستانی بھی ہے تو محب وطن پاکستانیوں کے لیے ائین قانون عدالتیں کچھ معنی نہیں رکھتی اپ جتنے مرضی ویڈیو پروف لگا دیں ماننا کسی نے نہیں ہے
@MShehzadSpeaks@UKLEEDS114131 سر جی یہ کوئی عام عورت نہیں ہے قانون اس کے نیچے ہے یہ قانون کے نیچے نہیں ہے کیونکہ یہ ایک فوجی افیسر کی بیوی ہے اور فوجی محب وطن پاکستانی بھی ہے تو محب وطن پاکستانیوں کے لیے ائین قانون عدالتیں کچھ معنی نہیں رکھتی اپ جتنے مرضی ویڈیو پروف لگا دیں ماننا کسی نے نہیں ہے
@Haidersaeedpti1 سر جی یہ کوئی عام عورت نہیں ہے قانون اس کے نیچے ہے یہ قانون کے نیچے نہیں ہے کیونکہ یہ ایک فوجی افیسر کی بیوی ہے اور فوجی محب وطن پاکستانی بھی ہے تو محب وطن پاکستانیوں کے لیے ائین قانون عدالتیں کچھ معنی نہیں رکھتی اپ جتنے مرضی ویڈیو پروف لگا دیں ماننا کسی نے نہیں ہے
@Haidersaeedpti1 جس شخص نے نہتے پاکستانیوں کا خون بہایا، عدلیہ، قانون، صحافت، سیاست اور ریاستی اداروں کو اپنے قبضے میں لے کر اپنے لیے استثنا حاصل کر لیا ہو، اس سے یہ توقع رکھنا کہ وہ اچانک اقتدار اور اختیار سے دست بردار ہو جائے گا، محض خوش فہمی ہے؛ ایسی توقع رکھنے والا بیوقوف انسان ہی ہو سکتا ہے۔
@ZafarItaly کاش عمران خان کی بہنیں بھی بشریٰ بی بی کی طرح ڈٹ کر کھڑی ہو جائیں، عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔ شاید ان کی قیادت سے عوام کو ایک نئی طاقت ملے اور عمران خان کی رہائی کی جدوجہد مزید مضبوط ہو جائے
@PTIofficial@Dr_YasminRashid@DrUzma_KhanPK معذرت کے ساتھ میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان کی بہنیں عوام کو کیوں نہیں لیڈ کرتی؟ عمران خان کی بہنیں سڑکوں پر کیوں نہیں آتیں؟ عوام تو ان کے ساتھ کھڑی ہے، پھر اس کے باوجود بھی علیمہ خان، اُزما خان، نورین خان، کوئی ایک بھی عمران خان کے لئے عوام کو لیڈ کیوں نہیں کرتی؟
@Aladeen_Pro بھائی معذرت کے ساتھ میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان کی بہنیں عوام کو کیوں نہیں لیڈ کرتی؟ عمران خان کی بہنیں سڑکوں پر کیوں نہیں آتیں؟ عوام تو ان کے ساتھ کھڑی ہے، اس کے باوجود بھی علیمہ خان، اُزما خان، نورین خان، کوئی ایک بھی عمران خان کے لئے عوام کو لیڈ کیوں نہیں کرتی
@soldierspeaks جس شخص نے نہتے پاکستانیوں کا خون بہایا، عدلیہ، قانون، صحافت، سیاست اور ریاستی اداروں کو اپنے قبضے میں لے کر اپنے لیے استثنا حاصل کر لیا ہو، اس سے یہ توقع رکھنا کہ وہ اچانک اقتدار اور اختیار سے دست بردار ہو جائے گا، محض خوش فہمی ہے؛ ایسی توقع رکھنے والا بیوقوف انسان ہی ہو سکتا ہے۔