غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
میں نے ایک کروڑ 80 لاکھ کا پل صرف چھ لاکھ میں بنوایا ۔ یہ بات بھارتی پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان سنگھ بتارہے ہیں کہ ایک گاؤں میں چھوٹا سا پل بنوانا تھا کوئی چھ فٹ جگہ ہوگی ۔ میں نے ڈپٹی کمشنر کو کہا کہ اسٹیٹمیٹ لگاؤ ۔ اگلے روز اسٹیٹمیٹ آیا 1 کروڑ 80 لاکھ روپے ۔ میں نے کہا کہ 5 کروڑ تو سال کا ملتا ہے میں دو کروڑ ایک چھوٹے سے پل پر لگادوں ۔ میرا ایک دوست انجیئنر ہے اس سے اسٹیمیٹ لگوایا اس نے چھ لاکھ میں بنادیا ۔ سوچیں 1 کروڑ 74 لاکھ کہاں جاتا ۔
میں لوگوں کے پیسے کو اپنا پیسہ سمجھتا ہوں ۔ ایک ایک پیسے کا حساب لیتا ہوں ۔ ایک ایک پیسہ سوچ کر خرچ کرتا ہوں ۔
مزیدار بات ہے کہ ساتھ پارٹی سربراہ بیٹھا ہے اور وہ بھگونت سنگھ سے ایسے بات کررہا ہے جیسے دونوں قریبی دوست ہوں ۔ یہ ہے حقیقی جمہوریت اور عوام کی خدمت اور عوام کے خادم
Pakistan’s diesel price rose 16% in just one week.
Pakistan: +16.0%
Afghanistan: +1.4%
India: 0%
Bangladesh: 0%
Sri Lanka: 0%
Nepal: 0%
Same global oil market. Very different domestic outcomes. Why?
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے اور موصوف کہاں ہے کوئی پتہ نہیں
سعودی عرب کا سوشل میڈیا جو صدقے واری جاتا تھا اب پوچھ رہا ہے ایران نے ہمارے تجارتی جہاز پر حملہ کیا اس کی پاکستانی مذمت کہاں ہے ؟
پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتا ہوں مُلک نقویوں کے قبضے میں ہے پہلے ایک مُلک کی ناراضگی مول لی اب دوسرے بھی سوال کر رہے ہیں
میڈیا پر ایرانی ناچ کون چلاتا چلواتا ہے یہ آپ سب جانتے ہیں
🚨 بریکینگ نیوز
پہلی بار سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان صاحب کی حکومت کے خاتمے سے جوڑے جانے والے پاکستانی سائفر “Cable I-0678” کو مکمل شکل میں Drop Site نے جاری کر دیا ہے
عجیب گھٹن ہے ماحول میں ہر دوسرا شخص ڈیپریشن کا شکار نظر آتا ہے ۔ یقین کریں لوگوں نے کھل کر ہنسا جیسے چھوڑ ہی دیا ہے ۔ جس سے بات کرو پریشان اور اداس ۔۔ پیٹرول کی قیمت اور اس سے ہونے والی مہنگائی نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے ۔ حکومت کو زرا احساس نہیں کہ عوام کے اندر لاوا پک رہا ہے لوگ بات بے بات گالیاں دیتے ہیں برداشت ختم ہوتی جا رہی ہے ذہنی مریض بن گئے ہیں۔
یہ میری آبزرویشن ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں؟
آج شام پانچ بجے سے ہر ایک گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ۔ وہ بھی اسلام آباد میں، جہاں بل ریکوری کا بہانہ بھی نہیں چل سکتا۔ واہ۔
ویسے گنجوں اور فوج کی آج سے چالیس سال پہلے کی حکومت کا بھی کچھ یہی حال تھا۔ کچھ بدلہ ہے تو ہر سال نیا بہانہ۔
#LoadShedding
A High powered Iranian delegation arrived in Pakistan for peace talks which was received by Deputy PM of Pakistan Ishaq Dar and FM Syed Asim Munir in Islamabad. Speaker of Iranian Parliament Baqir Ghalibaph and FM Abbas Araqhchi are part of the delegation.