میں کینسر کی مریضہ ہوں
ایک طویل جنگ کے بعد
میں یہ جنگ جیتنے کے قریب ہوں
کہتے ہیں نا کہ جنگ میں سالار نہیں بدلے جاتے،
ایک بیٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو @BBhuttoZardari اور بی بی @AseefaBZ سے دردمندانہ اپیل۔
Attention Chairman:
I'm defeating cancer but I need my doctor.
@BakhtawarBZ
اگر اپ نے پروموٹ کرنا ہے اگر اپ نے شاباش دینی ہے تو ان دو صحافیوں کو دیں جنہوں نے احتجاج میں دن رات محنت کر کے گراؤنڈ پر رہ کر رپورٹنگ کی اپ لوگ بھی ان کے پیچھے بھاگتے ہو جو ارام دے کمروں میں بیٹھ کر جھوٹ بیچتے رہتے ہیں
لڑکی کا سوال انتہائی کلئیر تھا
کے پی میں مرد تبلیغ کے لئے جاتے
نمازیں ادا کرتے لیکن پیڈو فائل اسی معاشرے میں بہت زیادہ
ڈاکٹر ذ آکر نائیک نے جواب دینے کی بجائے لڑکی اور سوال کو ہی غلط قرار دے دیا
#ملاگردی
بصد احترام، لڑکی کا سوال 100 فیصد درست ہے۔
پہلے بھی کئی بار عرض کیا کہ جب تک چند انتہائی خوفناک تلخ حقائق تسلیم نہیں کریں گے پچھلے 600 کی طرح اگلے 600 تو کیا، چھ ہزار سال بھی یہ کہہ کر فریب میں ڈوبے و پٹتے مرتے رہیں گے کہ "سوال contradictory ہے"!
Joke of the day!!
"اسلامک ماحول میں پیڈوفائل ہو ہی نہیں سکتا"۔
کوئی ان سکالر محترم سے پوچھے مدرسوں میں اگر اسلامک ماحول نہیں ہوتا تو پھر کس مذہب کا ماحول ہوتا ہے جہاں سے آئے روز بچوں سے زیادتی کی خبریں سننے کو ملتی ہیں؟؟ اور دوسرے ہم نے آج تک یہی سنا ہے کہ سوال غلط نہیں ہوتا بلکہ جواب صحیح یا غلط ہو سکتا ہے۔ سوال ان کے نزدیک ہی غلط ہوتا ہے جہاں جواب دیتے اپنی یا اپنے بھائی بندوں کی گردن پھنستی نظر آئے۔
یہ ویڈیو ٹک ٹاک انسٹاگرام فیس بک اور ٹویٹر پر اتنی زیادہ وائرل ہے اتنی زیادہ وائرل ہے کہ پٹواری اس ویڈیو کو رپورٹ کر رہے ہیں تاکہ یہ سوشل میڈیا پر نظر نا آئے