آل سعود سے لاکھ اختلاف لیکن سب سے بڑا کارنامہ ہی اہل سعود کا یہ ہے کہ انہوں نے اسلام کی اصل شکل کو برقرار رکھا۔ کوئی شرک کوئی بدعت کوئی نذرانے اس پاک اور معطر سرزمین پر نہیں پیدا ہونے دیئے۔ ورنہ خدانخواستہ ہمارے برصغیری انڈیا پاکستان یا ایران کے زیر کنٹرول ہوتا تو ہم یہاں وہ وہ مناظر دیکھتے جو علی ہجویری کے دربار کے باہر ہوتا ہے ،جو بابا فرید کے دربار کے باہر ہوتا ہے۔ دروازے پر پنجاب پولیس لوگوں کو مار رہی ہوتی ۔ دھاگے بندھے ہوئے ، موتی لٹکے ہوئے دیگیں پکتی ہوئی، چادریں چڑھتی ہوئی، شاہ دولے باہر جھمگٹا لگائے ہوئے، منتیں مانگنے والے زمین پر رینگنتے ہوئے۔ غیر اللہ کے نام پر کھانے بٹتے ہوئے۔ میلے کچیلے لوگ باہر ریڑیاں لگائے ہوئے۔۔ نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ دور پرے باہر گندے بدبودار صدیوں سے نہ نہائے ہوئے ملنگ صوفیانہ کلام میوزیل انسٹرومنٹ کے ساتھ گا رہے ہوتے۔
یہ واقعی آل سعود کا بڑا کام ہے۔ اللہ اور ان کے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم ان سے راضی ہوں۔ اور انہیں ہی ہمیشہ حرمین شریفین کا محافظ رکھے ۔ آمین ثم آمین
@dakhattak حسن اتفاق دیکھیں دونوں ہی موقع پرست ثابت ہوئے۔ ایک نے لاش کا سودا کیا تو دوسرے نے بیغیرتی کی تمام حدیں پار کردیں۔ دونوں نے ثابت کیا کہ وہ لیڈر نہیں ڈیلرز ہیں لیڈر صرف ایک ہی ہے جو اس وقت جیل میں ہے اپ اسے باہر نکالیں پھر دیکھیں سیاست کیا چیز ہے۔
@soulat_pasha اس خواجہ نے تو پورا خواجہ سرا جیسی حرکت کی کہ خواجہ سرا جب کسی سے پیسے مانگتا ہے اگر وہ پیسے نہ دے تو وہ اخر میں بددعا دیتا ہے بلکل خواجہ نے یہی کام کیا۔
@AzazSyed "طوطے" جس ابلہ پری کی حرمت و عزت کی رو رو کر دوھائیاں دے رہے تھے وہ تو "پھلن دیوی" نکلی۔ واہ رے "طوطوں" کم از کم اپنی چُوری حلال کرنے کے چکروں میں کرنل کی روزی روٹی تو نہ خراب کرتے۔ نادان دوستو!۔
@MariaBalochPK ورک مینز کمپنسیشن ایکٹ 1923ء: اس قانون کے تحت مزدور کی موت پر مالک کو ورثاء کو ایک مقررہ مالی معاوضہ ادا کرنا قانونی طور پر لازم ہوتا ہے نیزفیٹل ایکسیڈنٹ ایکٹ 1855ء: اس قانون کے تحت ورثاء مالک پر ہرجانے کا دعویٰ (Suit for Damages) کر سکتے ہیں۔ اس میں معاوضے کی کوئی حد مقرر نہیں
@shafqatmm1 اس کا مطلب ہے اب ٹیلی کمیونیکیشن میں بھی ایک ایسی کمپنی بنے گی۔ جس کا ہاتھی کا پاؤں ہوگا۔ جس میں سب معصوم کمپنیاں اپنا دامن جھاڑ کر پیا دیس سدھار جائیں گی
@Soniatalhasiddz خواتین کے انڈر گارمنٹس کا کام ویسے ہی مرد حضرات پر کرنے پر بین کر دینا چاہیے یہ نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ غیر شرعی تجارت بھی۔ ایسی شاپ جہاں خواتین کو ڈیل کرنے کے لیے سیلز گرل موجود نہ ہوں اسکو پیرا فورس والے سیل کردیں تاکہ یہ ٹھرک پن والے کاروباریوں سے خواتین کا استحصال نہ ہو
تقریباً نوے فیصدی لوگوں کو علم ہے کہ کل بروز جمعہ کی رات بارہ بجے فیول پرائس خاصی حد تک کم ہو جائیں گی۔ اسی وجہ سے پیٹرول پمپ آج اور کل فیول پرچیز نہیں کررہے جس کی وجہ سے عارضی شارٹج کی صورت حال ہے۔ اب جب دیگ دم پر لگی ہوئی ہے تو حافظ صاحب اسے منصورہ لے جانے کے چکروں میں پڑ گئے
@faheemcalgary@qasm588 اگر دوبئی اس طرح کوئی سرکاری ملازم عام لوگوں سے فراڈ کر رہا ہوتا تو یقین جانیں ویڈیو بنانے پر سات سال کی بات کرتے ہو وہ ساری زندگی باہر نہ آتا۔وجہ وہاں فراڈ اور رشوت نہیں چلتی پاکستان کی تمام موٹر ویز پر ای ٹیگ سسٹم ایکٹو ہے۔ یہ فراڈیا کیسے ایگزٹ پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ جبکہ