وفاق کی جانب سے جاری کردہ پروکلیمیشن میں سہیل آفریدی کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹانے اور ان کی کابینہ کو سبکدوش کرنے کا اعلان آئینِ پاکستان کے تحت ممکن نہیں۔ ایسا اعلان آئینی طور پر نہیں کیا جا سکتا، سہیل آفریدی آج بھی آئین کے تحت خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ ہیں۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
فوج نے کبھی سوچا ہے کہ عاصم منیر نے جس طرح کی لاقانونیت کا بازار گرم کر رکھا ہے اس کے کتنے خطرناک نتائج نکل رہے ہیں اور یہی ملک توڑنے کی وجہ بنے گا آپکے ڈی ایچ اے بھی نہیں بچیں گے
ہاہاہا ندیم انجم نے بیٹا فوج سے نکلوا لیا عاصم خنزیر نے اپنا بھتیجا فوج سے نکلوا کر داماد و کمشنر بنوایا
غریبوں کے لفٹین جلد محاذ پر جائے گے اور پیک ہوکر آئے گے یہ غریب اس وقت بھی فوج کے نعرے مارے گا کیونکہ اس کے کان میں کہ دیا جائے گا ایک کڑور اور ایک لاکھ پنشن لگے رہو منا بھائی
جرنیلا ان چیخیں اپنے فوجی کی آج تو اس کیلئے ایک گدھا بھی نہیں آیا اٹھانے فوجیوں کو استعمال کرکے ٹشو پیپر کی طرح پھینک دینا یہ وطیرہ ہے جرنیلو کا اور فوجی ان کے پیٹ کی آگے بجھانے کیلئے غلط حکم کیوں مانتے ہیں نوکری کیلئے چند روپوں کیلئے اصل تحفظ جرنیلو کا ساتھ لاکھ فوج کرتی ہے یہی ہیں اصل قصور وار
پشاور کے علاقے متنی سے چھے افراد کی لاشیں برآمد
KP کے حالات بھی بلوچستان جیسے بناۓ جا رہے ہیں، آج گورنر راج کا ساتواں دن ہے اور ہر طرف کہرام مچا ہوا ہے
فوجی - ابھی تمہارے ملک کیلئے جنگ لڑ کر آرہے ہیں
عام شہری - نہیں نہیں تم ہمارے دشمن ہو
صرف چند لوگوں کی غلط فیصلوں نے سندھ سے لیکر خیبر تک کی عوام کو فوج سے نفرت ہوچکی ہے
کوئی کسی مرنے والے سپاہی یا افسر پر نہیں ہنس رہا۔ یہ ہنسی عوامی ووٹوں کا احترام نہ کرنے پر ہے۔ یہ ہنسی اس نفرت کا اظہار ہے جو عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے پر ہے۔ یہ ہنسی گھر توڑنے اغواء کرنے آنکھیں نوچنے اور ویرانوں میں لاشیں پھینکنے کی نفرت کا اظہار ہے۔ یہ ہنسی ملک توڑنے ، فرعونیت دکھانے اور غنڈی گردی پر ہے۔ یہ ہنسی آسمان سے نہیں اتری۔ اسکے سارے اسباب آپ نے خود پیدا کیے ہیں۔