All Paid Courses (Free for First 4500 People)
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1)
1. Artificial Intelligence
2. Machine Learning
3. Prompt Engineering
4. Claude,Chatgpt,Grok
5. Data Analytics
6. AWS Certified
7. Data Science
8. BIG DATA
9. Python
10. Ethical Hacking
(72 Hours only )
Like + RT + comment ' Drive '
Must Follow me so I can DM you.
@Saminakhan4000 اللہ تعالیٰ اس بیٹی کو ضرور انصاف دلاۓگا۔ اگرچہ لڑکی نے خود بھی بہت بڑی حماقت کی جو کسی پر اندھا اعتماد کیا,مگر دھوکہ دینے والے نے پاکستان اور اسلام کا نام بدنام کیا ہےاِسے سزا ملنی چاہیے اور لڑکی کی تمام رقم لڑکی کو واپس دلواٸی جاۓ
@Saminakhan4000@Xee2_0 اس بغیرات فرڈی کو پکڑ کر کھوتے پر بیٹا کر برواٹے مونچ مونا کر جامپور کے گلیوں میں گمانا چاہیے اس نے دولت کے خاطر پوری پاکستانی عوام سر شرم سے جھکایا
@Saminakhan4000 پندرہ لاکھ ماھانہ ۔کنسڑکشن فرم میں جاب (آفس میں وائیٹ کالر )محنت مزدوری لیبر ورک دونوں صورتوں میں 15لاکھ.یعنی 19ھزار درہم سےزیادہ ۔ ناممکن
چوری ککھ دی ھووےیالکھ دی چوری جے۔اور جب معاملہ ملکوں کی سطح کا ھو توپھر قانون کو حرکت میں آنا چاھیے ایک مچھلی سارے تالاب کو گندہ کرتی ھے
@Saminakhan4000@musasjjad سب سے پہلے اس سے پہلے اس سے رقم برآمد کر کے مظلوم خاتون کی داد رسی ہونی چاہیے
اور
اس بے غیرت کے نیفے میں پستول چلنا انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا ضروری ہے
سی سی ڈی والوں نیکی کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا ۔
@Saminakhan4000 اگر اپکی خاتون تک رسائی ہےتو اسےکہیں سفارت خانے کےتھرو ایپلیکیشن دے
اور ہم سب دوستوں کا اخلاقی فرض ہے اس پوسٹ کو ایکس ،واٹس ایپ، انسٹاگرام فیس بک پر پھیلا دیں تاکہ راجن پور کےچور کریم نوازجو ملک کی بدنامی کا باعث ہےکوگرفتار کروا کر بنگلہ دیش کی خاتون کواسکا حق واپس دلایا جا سکے🤲
جے ایف-17 تھنڈر کا جدید گلائیڈ پریسیژن بم کا کامیاب فائر...
پاکستانی فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر طیارے (سیریل نمبر 09-109) نے رینج ایکسٹینشن کٹ (REK/SOW) سے لیس جدید گلائیڈ پریسیژن گائیڈڈ بم کا کامیاب فائر کیا۔ یہ کٹ MK-80 سیریز کے عام بموں کو GPS/INS گائیڈڈ اسمارٹ ہتھیار میں تبدیل کرتی ہے، جس کی رینج 50 سے 60 کلومیٹر جبکہ نشانے پر درستگی 20 میٹر سے کم ہے۔ اس کامیابی سے پاکستان کی فضائی دفاعی اور اسٹرائیک صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے-
پاک افواج زندہ باد 🪖 ⚔🦅⚓
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤
وینزویلا میں جو ہوا اس کے بعد عرب ممالک کی نظر میں اپنی سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی اہمیت مزید بڑھ گئی۔
فلسطین کے بعد
اب وینزویلا میں جو ہوا اس کے بعد۔۔
اقوام متحدہ کی اہمیت ساری دنیا کی نظر میں ختم ہو گئی۔
اب"بلاکس مزید تیزی"سے بنیں گے۔"غول"بنا کر چلنا پڑے گا۔
اور
پاکستان ایک بڑے بلاک کو اب لیڈ کرتا بہت جلد نظر آ رہا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
میں کئی دہائیوں سے مری جارہا ہوں. لیکن میں نے آج تک شدید برف باری میں اس طرح سےروڈز کو 24 گھنٹےمسلسل صاف ہوتےنہیں دیکھا. ادھر برف گرتی نہیں اور ادھر سے مشینری فوراً برف صاف کرنا شروع کردیتی ہے.
وہ وقت نزدیک ہےکہ جب مریم نواز کےگورننس ماڈل کو یورپ سےلیکر امریکہ تک فالوکیاجائےگا.